ایران نے برازیل سے 60 ہزار ٹن خام چینی کی خریداری کیلئے ٹینڈرز جاری کردیا

اتوار 5 مارچ 2017 14:22

ہیمبرگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مارچ2017ء) یورپی تجارتی ماہرین نے کہا ہے کہ ایران نے برازیل سے 60 ہزار ٹن خام چینی کی خریداری کیلئے ٹینڈرز جاری کردیے ہیں جس کا مقصد سرکاری ذخائر میں اضافہ ہے۔گزشتہ روز جاری ہونے والے ایک بیان میں تاجروں کا کہنا تھا کہ یہ ٹینڈرز ایرن کی سرکاری تجارتی کارپوریشن کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا ہے کہ چند ماہ کے دوران ایران پہلے ہی برازیل سے 2,50,000 ٹن خام چینی خرید چکا ہے جبکہ مزید خریداری کا مقصد آئندہ دنوں میں قومی تقریبات کے موقع پر اس کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کو روکنا ہے۔انھوں نے بتایا کہ ٹینڈر کی آخری تاریخ 14 مارچ ہے اور اس کے تحت خام چینی کی سپلائی 15 اپریل سے 15 مئی کے درمیان کی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ ایران کی خام چینی کی اوسط درآمد 900000 ٹن سالانہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال   17.09 فیصدکی کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد کا اضافہ

افسران کی جانب سے صنعتکاروں کو ہراسگی برداشت نہیں کی جائے گی، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے حکومت ہر ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر