ایل پی جی صنعت کی ترقی سب کے سامنے ہے ،یہ پہلی حکومت ہے کہ ایل پی جی کا کوٹہ نہیں مانگا،بلوچستان، گلگت،کشمیر میں ٹرانسمیشن لائن لگانے میں دشواریاں ہیں ، ہر زون میں ایک ایل پی جی پلانٹ ہونا چاہئے، انڈسٹری کو گیس بلا تعطل مل رہی ہی لوڈ شیڈنگ کم ہورہی ہے ،ملک میں گیس وافر مقدار میں ہے ، پچھلی حکومتیں یہ سب کام کرتی تو ملک میں بحران نہ آتا

وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا دوسری عالمی ایل پی جی کانفرنس سے خطاب

منگل 14 مارچ 2017 22:45

ایل پی جی صنعت کی ترقی سب کے سامنے ہے ،یہ پہلی حکومت ہے کہ ایل پی جی کا کوٹہ نہیں مانگا،بلوچستان، گلگت،کشمیر میں ٹرانسمیشن لائن لگانے میں دشواریاں ہیں ، ہر زون میں ایک ایل پی جی پلانٹ ہونا چاہئے، انڈسٹری کو گیس بلا تعطل مل رہی ہی لوڈ شیڈنگ کم ہورہی ہے ،ملک میں گیس وافر مقدار میں ہے ، پچھلی حکومتیں یہ سب کام کرتی تو ملک میں بحران نہ آتا
اسلام آ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 مارچ2017ء) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ایل پی جی صنعت کی ترقی سب کے سامنے ہے ،یہ پہلی حکومت ہے کہ ایل پی جی کا کوٹہ نہیں مانگا،بلوچستان، گلگت،کشمیر میں ٹرانسمیشن لائن لگانے میں دشواریاں ہیں ،اس لئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان علاقوں میں ہر زون میں ایک ایل پی جی پلانٹ ہونا چاہئے، انڈسٹری کو گیس بلا تعطل مل رہی ہے ،لوڈ شیڈنگ کم ہورہی ہے ،ملک میں گیس وافر مقدار میں ہے ،اگر پچھلی حکومتیں یہ سب کام کرتی تو ملک میں بحران نہ آتا ۔

وہ منگل کو دوسری انٹرنیشنل ایل پی جی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ ایل پی جی انڈسٹری میں.جو گروتھ آئی ہے سب کے سامنے ہے ۔یہ پہلی حکومت ہے کہ ایل پی جی کا کوٹہ نہیں مانگا۔

(جاری ہے)

اگر ایل پی جی چلانے کا بہتر نظام ہے تو ایل پی جی انڈسٹری ہمیں بتائے۔ایل پی جی امپورٹ ہو نا ہو لیکن قیمت امپورٹ ہوتی ہے۔ایل پی جی انڈسٹری کی گروتھ کیلئے ملکی اور در آمدی قیمت میں توازن لانا ہوگا۔

مارجن اتنا ہونا چاہئے کہ سب کو فائدہ ہو۔ہماری حکومت ملک میں 60 ایل ی جی پلانٹ لگانے لا فیصلہ کیا ہے۔بلوچستان، گلگت،کشمیر میں ٹرانسمیشن لائن لگانے میں دشواریاں ہیں ۔اس لئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان علاقوں میں ہر زون میں ایک ایل پی جی پلانٹ ہونا چاہئے۔ایل پی جی سیلنڈر سب سٹینڈرڈ نا ہو۔قیمتیںہمارا کام نہیں اوگرا ریگولیٹ کرتی ہے۔انڈسٹری کے تمام لوگ حکومت کے ساتھ تعاون کرے۔

پہلے 1 ملین ٹن فرٹیلائزر ایمپورٹ کرتے تھے اور اب ایکسپورٹ کرتے ہیں۔انڈسٹری کو گیس بلا تعطل مل رہی ہے۔لوڈ شیڈنگ کم ہورہی ہے۔ملک میں گیس وافر مقدار میں ہے۔اگر پچھلی حکومتیں یہ سب کام کرتی تو ملک میں زوال نہیں آتا۔دنیا بھر میں پاکستان میں سستا اس وقت سستا پٹرول دستیاب ہے ۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے چئیرمین عرفان کھوکھر نے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ وفاقی وزیر پٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کے شکر گزار ہیں کہ ہمیں ٹائم دیا۔

ایل پی جی انڈسٹری اچھی جا رہی تھی لیکن ایک خط کی وجہ ہمیں بہت دھچکہ لگا ہے۔اس خط کی وجہ سے ہمیںتک تین سوکروڑ کا ٹیکہ لگ چکا ہے۔یہاں ایل پی جی مافیا سرگرم ہے ۔ کچھ ایل پی جی کمپنی ہیں جو سالوں سے لگی ہیں لیکن این او سی جا رہی نہیں ہوا۔ہماری گزارش ہے کہ ان کمپنیوں کو این او سی جاری کی جاہیں تا کہ عوام کو سستی ایل ی جی فروخت کی جا سکے۔(و خ )

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

سویابین اورپام آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ، ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں 8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار