ملک بھر میںمرغی کی قیمت میں اضافہ ،ْ سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر نے لگیں

اتوار 26 مارچ 2017 14:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2017ء) ملک بھر میں مرغی کی قیمت میں اچانک اضافہ ہو گیا جبکہ کراچی، لاہور اور پشاور میں سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے اتوار بازاروں اور عام مارکیٹ میں سبزیوں، پھلوں اور مرغی کی قیمتوں کو پًر لگ گئے ۔اتوار بازاروں میں ٹماٹر نایاب ہوگئے،سبز اور کچا ٹماٹر 100روپے کلو تک بکنے لگا ۔

اتوار بازارانتظامیہ کے مطابق100روپے کلو کچا ٹماٹر سبسڈی پر دیا جا رہا ہے، ایک گاہک کو ایک کلو سے زائد ٹماٹر نہیں دیا جا رہا ۔

(جاری ہے)

لاہورکی عام مارکیٹ میں ٹماٹر100سی175روپے کلو فروخت ہو رہا ہے جبکہ لہسن90روپے،ادرک 85روپے،بھنڈی 120روپے،کریلا160روپے کلومیں بیچا جارہا ہے۔کراچی میں بھی مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے۔چکن 350 روپے فی کلو تک فروخت ہورہی ہے۔ٹماٹر 100 سے 120 روپے فی کلوہوگیا ،ْ بھنڈی کی قیمت 100 روپے فی کلو تک جاپہنچی ۔پشاور میں مرغی کی قیمت 191 روپے فی کلو تک جا پہنچی ،ْبھنڈی 120 روپے فی کلو اورٹماٹر 150 روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زندہ مرغی 180سے 200روپے فی کلو تک فروخت ہوتی رہی جبکہ ٹماٹر بھی 120سے 150روپے فی کلو تک فروخت ہوتا رہا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین