راولپنڈی کیلئے 300 ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کیا گیا ہے،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر

جمعرات 6 اپریل 2017 19:22

راولپنڈی کیلئے 300 ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کیا گیا ہے،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2017ء) ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راولپنڈی اعجاز احمد سیال نے کہاہے کہ گندم خریداری پالیسی 2017-18کے تحت ضلع راولپنڈی کیلئے 300ٹن گندم کی خریداری کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے اور اس مقصد کیلئے ضلع بھر میں گندم خریداری کے چار مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ گندم خریداری مراکز گجر خان اور ٹیکسلا میں اور دو خریداری مراکز سیکٹر آئی الیون اسلام آباد میں قائم کئے گئے ہیں اور ان مراکز میں کسانوں کو ہر قسم کی سہولیات مہیا کی جائیں گی۔

ان خیالات کا اظہار انہوںنے محکمانہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راولپنڈی اعجاز احمد سیال نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ہدایت کے مطابق کسانوں سے گندم کا ایک ایک دانہ خریدا جائیگا اور اگر ضروت پڑی تو گندم خریداری کے ٹارگٹ میں اضافہ بھی کیا جائیگا ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ وزیر اعلی شہباز شریف کی زیر قیادت پنجاب حکومت کی کسان دوست پالیسیوں کی وجہ سے گندم کی فصل بہت شاندار ہو ئی ہے اور حکومت پنجاب گندم کی پیداوار کا مکمل فائدہ کسان تک پہنچانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے اور اسی وجہ سے گندم خریداری قیمت بھی کسان دوست ہے جس کا فائدہ کسان ہو گا اور پنجاب جسے پاکستان کی فوڈ باسکٹ کیا جا تاہے میں کسان زیادہ محنت اور لگن سے کا م کریگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

پاکستان انٹیرئیرز فرنیچر ایکسپو فرنیچر اور اس سے متعلقہ شعبہ کی جامع ترقی کیلئے کلیدی کردار ادا کررہی ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے      درخواستیں طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر حسن داؤد بٹ

سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان

انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے

وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف

مختلف اقدامات ‘ سرحد چیمبر و اینڈریو شوفر کے مابین اتفاق

چیئرمین پیڈمک جاوید اقبال سے بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات