Cairo News in Urdus
Cairo Urdu News - Read Local & Important news of Cairo, Egypt in Urdu. Including Pakistani community news, immigration news, visa news, crime news, local news & more.
قاہرہ کی خبریں
ہفتہ 8 مئی 2021 13:30
’بغیر کسی ٹھوس شرعی عذر کے بیوی کو طلاق دینا ظالمانہ عمل اور غیر اخلاقی جُرم ہے‘
اسلامی دُنیا کی مشہور اور مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے کہا ہے کہ گھر بچانے کے لیے ظالم خاوند کی اطاعت گزاری کا کوئی تصور نہیں ہے۔ اگر خاوند کے کاروباری کی ... مزید
منگل 13 اپریل 2021 15:28
”وضو کے لیے پانی کا استعمال اسراف ہے ،گیلے ٹشو کا استعمال کریں“
اسلام میں صفائی ستھرائی کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ صفائی کو نصف ایمان بھی قرار دیا گیا ہے۔ اور جب معاملہ رب کے حضور پیش ہونے کے لیے نماز کی ادائیگی کا ہو تو پھر جسم کی خصوصی صفائی ستھرائی اور غسل بھی واجب ... مزید
جمعہ 26 مارچ 2021 20:50
مصر میں 2 مسافر ٹرینوں کا خوفناک تصادم
مصر میں 2 مسافر ٹرینوں کا خوفناک تصادم۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر مسافروں کی جانب سے غیر ذمے داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرین کی ہنگامی بریک لگانے کے ... مزید
پیر 4 جنوری 2021 15:29
بے رحم عرب شوہر نے بیوی کو سڑک پر قتل کر ڈالا، ہولناک واقعے کی ویڈیو وائرل
دُنیا بھر میں قتل و غارت کی روزانہ ہزاروں وارداتیں پیش آتی ہیں تاہم مصر میں ایک انوکھے ڈھنگ کی ہولناک واردات پیش آئی جس میں ملزم نے اپنی بیوی کو بیچ سڑک کے مار ڈالا اور پھر اس کی لاش کے پاس کھڑے ہو ... مزید
ہفتہ 19 دسمبر 2020 16:18
”اونچی آواز میں بات کیوں کی؟“
میاں بیوی کا رشتہ اگر خوشگوار ہو تو دونوں کی زندگی دُنیا پر ہی جنت کا نمونہ بن جاتی ہے جس کی آس پاس کے لوگ بھی مثالیں دیتے ہیں۔ لیکن اگر شوہر بیوی کی آپس میں نہ بنتی ہو تو پھر ساری زندگی جہنم کی طرح ... مزید
جمعرات 12 نومبر 2020 22:00
اسلامی ملک میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، کئی امریکی فوجی ہلاک
اسلامی ملک مصر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، 6 امریکی فوجیوں سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صحرائے سینا میں جمعرات کے روز امریکہ کے مبصر مشن کا ایک ہیلی ... مزید
بدھ 21 اکتوبر 2020 15:39
”فرانس میں اُستاد کا سر قلم کرنے والا دہشت گرد دینِ محمدی کی ترجمانی نہیں کرتا“
گزشتہ دنوں فرانس کے شہر پیرس میں ایک واقعہ پیش آیا تھاجس میں مسلم نوجوان نے گستاخانہ خاکوں کے پوسٹر کی نمائش کرنے والے فرانسیسی اُستاد کا سر قلم کر دیا تھا۔ اس واقعے کو دُنیا بھر میں بہت کوریج ملی ... مزید
جمعہ 25 ستمبر 2020 16:39
مصر میں ایک گھرانے کے تمام افراد کورونا سے انتقال کر گئے
مصر میں ایک خاندان کورونا کے بے رحم ہاتھوں کی گرفت میں اس بری طرح سے آیا کہ اس گھرانے کے تمام افراد اس موذی مرض کے باعث انتقال کر گئے۔ عرب میڈیا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس بدقسمت خاندان پر مصیبت ... مزید
جمعہ 31 جولائی 2020 10:23
مصر کے ٹی وی چینل نے 4 منٹ پہلے ہی مغرب کی اذان دے دی
گزشتہ روز مصر میں ایک انتہائی ناقابل یقین واقعہ پیش آیا ہے جس کے باعث لاکھوں روزہ داروں کے روزے ٹوٹ گئے ہیں۔ دُنیا بھر میں کروڑوں مسلمان یوم عرفہ کے موقع پر نفلی روزہ رکھتے ہیں جس کا علمائے دین نے ... مزید
ہفتہ 25 جولائی 2020 16:17
ایسی شاندار موت کہ زندگی بھی رشک کر اُٹھے
مصر میں ایک ایسا رُوح پرور واقعہ پیش آیا ہے جس پر سب لوگ رشک کر رہے ہیں۔ سعودی اخبار المرصد کے مطابق مصر کے ضلع الکوثر کی ایک مسجدمیں نماز ادا کرنے والا شخص اپنے رب کے حضورنماز شروع کرنے کے چند لمحوں ... مزید
ہفتہ 4 جولائی 2020 17:47
”کھانا جلدی تیار کیوں نہیں کیا؟“
میاں بیوی کا رشتہ محبت اور احساس کا رشتہ ہے، لیکن اگر اس رشتے سے مروت، برداشت اور احساس ختم ہو جائے تو پھر بھیانک انسانی المیے بھی جنم لے سکتے ہیں۔ ایسا ہی ایک درندگی سے بھرپور واقع مصر میں پیش آیا ... مزید
ہفتہ 27 جون 2020 13:35
کم سن لڑکی کو سوتیلے باپ نے مسلسل جنسی زیادتی کے بعد حاملہ کر دیا
مصر کے دارالحکومت میں ایک ہوس پرست شخص نے اپنی سوتیلی بیٹی کو ڈرا دھمکا کر کئی بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جس کے باعث یہ کم سن لڑکی حاملہ ہو گئی۔ سعودی اخبار المرصد کےمطابق بدنصیب لڑکی کو سوتیلا ... مزید
بدھ 24 جون 2020 10:41
”تمہارا کورونا ٹیسٹ مثبت کیوں آیا؟“
دُنیا بھر میں 90 لاکھ سے زائد افراد کورونا کا شکاربن چکے ہیں۔ جب بھی کسی مرد یا خاتون کو کورونا لاحق ہوتا ہے تو اس کے گھر والے اس سے ہمدردی کا سلوک کرتے ہیں اور اس کی جلد صحت یابی کا دُعائیں مانگتے ہیں، ... مزید
بدھ 17 جون 2020 16:35
مصری حافظ نے قرآنی آیات کی تلاوت کے دوران زندگی اللہ کے سپرد کر دی، ویڈیو وائرل
قرآن مجید ہر مسلمان کی زندگی سے لازم و ملزوم ہے۔ یہ الہامی کتاب ویسے تو دُنیا کے ہر شخص کے لیے رُشد و ہدایت کا سرچشمہ اور خزانہ ہے، تاہم ایک مسلمان اس پر اپنی جان سے بھی بڑھ کر ایمان رکھتا ہے اور اس ... مزید
ہفتہ 23 مئی 2020 14:33
مصری خاندان کورونا کی شکار خاتون کو دفنانے کے لیے 15 گھنٹے خوار ہوتا رہا
دُنیا بھر میں کورونا کی وبا نے 51 لاکھ کے قریب افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اس عالمی وبا کے دوران لوگوں کی بے حِسی کی بھی بہت سی داستانیں سامنے آئی ہیں۔ انسانیت کی مردہ ضمیری کا ایسا ہی ایک واقعہ ... مزید
پیر 13 اپریل 2020 11:41
مصری نوجوان نے نماز کا مذاق بنا ڈالا
دُنیا بھر میں اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے لاکھوں افراد متاثر ہیں جبکہ سوا لاکھ کے قریب افراد دُنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔ انسانیت پرآنے والے اس کڑے وقت میں تمام مذاہب کے لوگ دن رات عبادتوں، دُعاؤں ... مزید
جمعہ 20 مارچ 2020 11:55
مصر: دُولہے نے شادی کی پہلی رات ہی دُلہن کو دسویں منزل سے دھکا دے دیا
مصر میں ایک دولہا نے اپنی دولہن کو شادی کے چند گھنٹوں بعد ہی ہلاک کر ڈالا۔ اُردو نیوز کے مطابق یہ واقعہ مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ میں پیش آیا۔ جس نے پورے ملک میں سنسنی پھیلا دی ہے۔ مصری ذرائع ابلاغ ... مزید
بدھ 26 فروری 2020 11:43
مصر میں قتل کی انتہائی انوکھی واردات سامنے آ گئی
آئے روز دُنیا میں ناقابل یقین اور رونگٹے کھڑے کر دینے والے واقعات پیش آتے رہتے ہیں، جن پر پہلے تو یقین ہی نہیں آتا مگر پھر مان ہی لینا پڑتا ہے کیونکہ انسانی کی فطرت میں حیوانیت اور سفاکی کا عنصر بھی ... مزید
جمعہ 14 فروری 2020 10:42
مصر: پرائمری کلاس کے طالب علم نے اُستاد کو رکشہ تلے کُچل ڈالا
اُستاد کا ہر معاشرے اور ہر مذہب میں بہت احترام ہے کیونکہ اچھا اور قابل اُستاد اپنے شاگردوں کو ذہنی پستی سے اُٹھا کر فکر ، شعور اور ترقی کی بلند آسمان پر لے جاتا ہے۔ مذہب اسلام میں تو معلمی کو پیغمبری ... مزید
بدھ 12 فروری 2020 16:55
مصر: بہن نے خود پر گندی نظر رکھنے والے بھائی کو والدین کے ساتھ مِل کر قتل کر دیا
مصر میں ایک خاتون نے خود پر گندی نظر رکھنے اور متعدد جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے بھائی کو اپنے والدین کے ساتھ مِل کر ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ غریبیہ گورنریٹ کے شہر المحلّا الکبریٰ ... مزید