02 April 2025 - Urdu News Archives

بدھ 2 اپریل 2025 کا اخبار

چولستان کو پانی پہنچانے کیلئے جو نہریں نکالی جائیں گی ان کوپانی جہلم اور چناب سے دیا جائےگا

پی ایم ایل این کے رہنماء ، وزیرمملکت قانون وانصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ چولستان کو پانی پہنچانے کیلئے جو نہریں نکالی جائیں گی ان کوپانی جہلم اور چناب سے دیا جائے گا،منصوبے کی منظوری صدر زرداری نے جولائی 2024 میں خود دی تھی، نہروں سے چولستان میں زرعی انقلاب آئے گا جس سے چاروں صوبے ... مزید