
14 September 2025 - Urdu News Archives
اتوار 14 ستمبر 2025 کا اخبار

سیلاب سے متاثرہ گھریلو صارفین کے 1 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان
وزیراعظم نے سیلاب سے متاثرہ گھریلو صارفین کے ایک ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ بارش اور سیلاب سے ملک کے مختلف علاقوں میں بہت زیادہ تباہی ہوئی، سیلاب سے ... مزید

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی مکمل آباد کاری کے عزم کا اعادہ کرتا ہوں، وزیراعظم

سیلابی پانی کے کٹاؤ کے باعث بریچنگ کا خدشہ، موٹروے ایم فائیو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

پنجاب میں سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے سروے جاری

جسٹس عائشہ ملک کا سکواڈ لاہور کے قریب حادثے کا شکار
اتوار 14 ستمبر 2025 کی اہم خبریں
اتوار 14 ستمبر 2025 کی کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی کے دور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکستوں کی فہرست میں مزید اضافہ ہو گیا
بھارت نے 128 رنز کا ہدف باآسانی پورا کرلیا
-
ایشیاء کپ : ٹاس کے موقع پر پاک بھارت کپتانوں نے ہاتھ نہ ملایا
پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام، بھارت کو آسان ہدف مل گیا
-
پاکستان سے میچ کے بائیکاٹ کی گونج بھارتی ٹیم کے ڈریسنگ روم تک سنائی دی
گوتم گمبھیر اور سپورٹ اسٹاف کے دیگر اراکین کی بھارتی کھلاڑیوں سے بات چیت ،صورتحال کو بہتر طریقے سے سنبھالنے کا مشورہ
-
ایشیاء کپ : پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام، بھارت کو آسان ہدف مل گیا
صاحبزادہ فرحان کے علاوہ کوئی بھی پاکستانی بیٹر بھارتی باولرز کے سامنے نہ ٹک سکا
-
ایشیاء کپ: صاحبزادہ فرحان جسپریت بمراہ کو کسی بھی فارمیٹ میں چھکا لگانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
بھارت کیخلاف پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 34 رنز بنالیے
-
ایشیاء کپ 2025ء : پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت لیا
پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
اتوار 14 ستمبر 2025 کی تجارتی خبریں
کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد کانفرنس میں شرکت کے لیے ایران روانہ ہوگیا
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام کاٹریڈ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیشن کے قیام کا خیر مقدم
سیالکوٹ ٹیکس بار اور پاکستان سپورٹس گڈز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اشتراک سے سیمینارکا انعقاد
عالمی سطح پر مقابلہ اور ترقی کے لیے پاکستان کو اپنے معاشی نظام میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا چاہیے،سیف ..
واٹر شیڈ کے موثر انتظام اور جدید ٹینالوجی و طریقے استعمال کرکے پانی کے بہائو کو کنٹرول کر سکتا ہے،میاں ..
بائیو ایندھن کو فروغ دے کر پاکستان توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کیا جا سکتا ہے، شاہد عمران
اتوار 14 ستمبر 2025 کی بین الاقوامی خبریں
مقبوضہ وادی کشمیر میں تمام پھل منڈیاں کل سے 2روز کیلئے بند رہیں گی،کشمیر ویلی فروٹ گروورز ڈیلرز یونین
ڈوڈہ،انٹرنیٹ سروس کی مسلسل معطلی سے طلبااور تاجر سخت مشکلات کا شکار
wمیڈرڈ کے بار میں دھماکہ، 25 افراد زخمی، تین کی حالت تشویشناک
ا*صیہونی فضائیہ کی تازہ کارروائیوں میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید

قطر پر حملے کے باوجود اسرائیل امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ
uشکاگو میں امیگریشن افسر کی فائرنگ سے ایک میکسیکن شہری ہلاک
اتوار 14 ستمبر 2025 کی قومی خبریں

پنجاب حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کو ریلیف دینا تو دور اعلان بھی نہیں کیا گیا۔ مزمل اسلم

راولپنڈی؛ گھریلو جھگڑے پر دیورانی نے مبینہ طور پر جٹھانی کو آگ لگا کر قتل کر دیا

حکمرانوں کے پاس عوام کے پیسے اپنی مرضی کی جگہوں پر خرچ کرنے کا حق نہیں ہونا چاہیے، خالد مقبول

ر*جیکب آباد کے سرکاری اسکولوں کی بجٹ میں کروڑوں کی خردبرد،2کروڑ کا صفایہ

سیلاب سے 500 ارب کا نقصان، امداد کے بجائے خود انحصاری پر توجہ دیں گے‘ احسن اقبال

شجاع آباد میں بند ٹوٹنے سے پڑنے والا شگاف 400 فٹ تک بڑھ گیا، مزید دیہات ڈوب گئے
اتوار 14 ستمبر 2025 کی کشمیر کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.