- مرکزی صفحہ
- مضامین و انٹرویوز
- بین الاقوامی مضامین
- امریکی ایوان نمائندگان کی روس پر نئی پابندیوں کی حمایت
امریکی ایوان نمائندگان کی روس پر نئی پابندیوں کی حمایت
روسی صدر کا امریکی سفارتی عملے کے 755 ارکان کو ملک چھوڑنے کا حکم، روس اور امریکہ کے تعلقات میں عنقریب بہتری کے آثار نہیں‘پیوٹن
ہفتہ 19 اگست 2017

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی انتخاب میں مبینہ مداخلت کرنے پرروس کے خلاف پابندیوں کے بل پر دستخط کر کے اس کو قانون کی شکل دے دی ہے۔ اس بل پر صدرنے وائٹ ہاؤس میں دستخط کیے۔ اس نئے قانون کے تحت ایران اور شمالی کوریا پر بھی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ صدر نے کانگریس پر اس بل کو منظور کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ ٹرمپ کے دستخط کیے جانے کے بعد روسی وزیراعظم دیمیتری میود یو نے کہا کہ اس بل کو قانون کی شکل دینے کا مطلب ہے کہ امریکہ نے روس کے خلاف مکمل تجارتی جنگ کا اعلان کردیا ہے اس نے کہا کہ پابندیوں کے باعث نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے کی امیدیں ختم ہوگئی ہیں۔ دوسری جانب ایران نے ان پابندیوں کے بارے میں کہا ہے کہ نئی پابندیاں ایران نے ان پابندیوں کے بارے میں کہا ہے کہ نئی پابندیاں ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی ہے اور تہران اس کا موزوں جواب دے گا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
عالمی یومِ ماحولیات :پاکستان میں جنگلات کی تباہی اور بیڈگورنس
-
سیاحتی شعبہ اور افسرشاہی
-
گلیات میں جنگلی حیات کا زوال اور انتظامی ناکامیاں
-
Rag Doll ریگ ڈول
-
جنرل ضیاء الحق اور جنرل اختر عبدالرحمن کی زندگی میں ہی پاکستان ایٹمی طاقت بن چکا تھا!
-
جہد مسلسل--اردو پوائنٹ کے25سال
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
اوورسیز پاکستانیز ہمارے دل کے قریب
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
مزید عنوان
Amriki Aiwan e Numaindgan Ki Roos Par Nayi Pabandion Ki Himayat is a international article, and listed in the articles section of the site. It was published on 19 August 2017 and is famous in international category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.