
بجلی کے خالص منافع کی رقم بڑھانے پر اتفاق
وفاقی اور صوبہ کے مابین فاصلے کم ہو رہے ہیں؟۔۔۔۔۔ خیبر پختونخوا اگر چہ امن وامان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے تاہم دہشت گردی کے اکادُ کا واقعات سے لگتا ہے کہ دہشت گردی کی جڑیں ابھی ختم نہیں ہو سکیں
ہفتہ 28 مارچ 2015

خیبر پختونخوا اگر چہ امن وامان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے تاہم دہشت گردی کے اکادُ کا واقعات سے لگتا ہے کہ دہشت گردی کی جڑیں ابھی ختم نہیں ہو سکیں۔ پشاور میں اب قدرے سکون ہے لیکن بعض واقعات امن وامان کے قیام سے متعلق حکومتی اقدامات کے سامنے سوالیہ نشان ثبت کر دیتے ہیں۔ گزشتہ دنوں پشاور میں (ن) لیگ کے رہنما سردار مہمند کا قتل ممکنہ طور پر ٹارگٹ کلنگ کے کھاتے میں ڈالا جا رہا ہے۔ کچھ حلقوں کا خیال ہے کہ ماضی میں جب یہاں عوامی نیشنل پارٹی کی حکومت تھی تو اے این پی کی حکومت نے کھل کر دہشت گردی کی بیخ کنی کیلئے اقدامات اُٹھائے تھے جس کی وجہ سے اے این پی کے کارکن اور عہدیدار ٹارگٹ پر رہے ۔ اب مرکز میں (ن) لیگ کی حکومت ہے جس نے فاٹا کے علاوہ کراچی میں بھی آپریشن شروع کر رکھا ہے او پشاور میں ایک لیگی کارکن کے قتل کو ٹارگٹ کلنگ کے تناظر میں ہی دیکھا جا رہا ہے تاہم حتمی طورپر کچھ کہنا قبل ازوقت ہو گا کیونکہ ایک رائے یہ بھی ہے کہ دہشت گردوں کی قوت اب کافی کمزور پڑ چکی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
مزید عنوان
Bijli K Khalis Munafa Ki Raqam Barhane Per Ittefaq is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 28 March 2015 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.