
کراچی آپریشن اورسندھ حکومت کا واویلا؟
ملک میں دہشتگردوں کیخلاف عمومی جنگ ہو یا رینجرز کے ذریعے کراچی اپریشن کا معاملہ، ان دور رس فیصلوں کو عوامی حلقوں میں ہمیشہ پذیرائی ملی، کہیں نہ کہیں اختلاف رائے بھی دیکھنے کو ملامگر پاکستان کی تاریخ میں 16 دسمبر 2014ء ایسا دن ہے جب
بدھ 30 دسمبر 2015

ملک میں دہشتگردوں کیخلاف عمومی جنگ ہو یا رینجرز کے ذریعے کراچی اپریشن کا معاملہ، ان دور رس فیصلوں کو عوامی حلقوں میں ہمیشہ پذیرائی ملی، کہیں نہ کہیں اختلاف رائے بھی دیکھنے کو ملامگر پاکستان کی تاریخ میں 16 دسمبر 2014ء ایسا دن ہے جب چشم فلک نے دہشتگردوں کے ہاتھوں آرمی پبلک سکول کے ڈیڑھ سو کے قریب ننھے فرشتوں کے خون سے کھیلی گئی ہولی کا منظر دیکھا۔ قوم کیلئے یہ سانحہ نا قابل برداشت تھابیس کروڑ عوام کی پرنم آنکھیں پاکستان کی حکومت اور افواج کو ایک دو ٹوک پیغام دے رہی تھیں۔سیاسی راہنماؤں نے تمام باہمی رقابتیں ترک کے دہشت گردوں اور قوم کے مابین واضح لکیر کھینچ کر باہمی یگانگت کا ثبوت دیا۔وزیر اعظم ہاؤس میں ملک کی سیاسی جماعتوں کے جملہ پارلیمانی لیڈروں نے وزیر اعظم کی صدارت میں طویل میٹنگ کے دوران اتفاق رائے سے دہشت گردوں کیخلاف ٹھوس اقدامات پر مبنی فیصلہ کن جنگ اور پہلے سے جاری کراچی آپریشن کو اس کے منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کیا اس فیصلے کی روشنی میں حکومت نے جس بیس نکاتی نیشنل ایکشن پلان کی منظوری دی اسکی تفصیل کچھ یوں ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Karachi Operation Aur Sindh Hakoomat Ka Wawela is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 30 December 2015 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.