
منشیات کے سوداگر اور رگوں میں اندھیرے
نشئی لوگ مختلف نشہ آور اشیاء خریدنے کے لئے اپنے گھرو ں کا سامان تک فروخت کر دیتے ہیں۔ گھر کے ایک ایسے ہی نشہ آور سربراہ نے چند ہفتے پہلے نشے میں دھت ہو کر ایک منشیات فروش کے پاس اپنی بیٹی فروخت کر دی تھی
بدھ 14 مئی 2014

گذشتہ چند دنوں میں منشیات کے عادی افراد کے حوالے سے مختلف علاقوں سے اچھی خبریں نہیں آئی ہیں۔ نشئی لوگ مختلف نشہ آور اشیاء خریدنے کے لئے اپنے گھرو ں کا سامان تک فروخت کر دیتے ہیں۔ گھر کے ایک ایسے ہی نشہ آور سربراہ نے چند ہفتے پہلے نشے میں دھت ہو کر ایک منشیات فروش کے پاس اپنی بیٹی فروخت کر دی تھی لیکن اس کی بیوی کو بروقت پتہ چل گیا کہ اس کے شوہر نے کیا گل کھلایا ہے لہٰذا وہ شک پڑنے پر اپنے گھر سے نکل کر سیدھی منشیات فروشوں کے اڈے پر پہنچ گئی اور اس نے ایک سفید پوش منشیات کے دھمکی لگا دی کہ اس کے شوہر نے اسے بتا دیا ہے کہ وہ بیٹی کو ہیروئن کے پاوٴڈر کے لئے فروخت کر آیا ہے اور اس نے اس سلسلہ میں اپنی بیٹی کے خریدار کا نام بھی نہیں چھپایا۔ پہلے تو اس بچی کے ہونے سے انکار کرتا رہا اور جب اس نے دیکھا کہ اس کے منشیات کے روزمرہ کے گاہک کی بیوی اس معاملہ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ساتھ میڈیا میں لے جانے کی باتیں کر رہی ہے تو اس نے بچی کا اپنے پاس ہونے کا اعتراف کر لیا اور بتایا کہ اس بچی کے باپ نے وعدہ کیا کہ وہ شام تک پورے ایک ماہ اس سے لی جانے والی ”پڑیوں“ کا حساب اسے چکا کر اپنی بیٹی کو واپس لے جائے گا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
راوی کی کہانی
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
مزید عنوان
Manshiyaat K Sodagar is a social article, and listed in the articles section of the site. It was published on 14 May 2014 and is famous in social category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.