
میرے ملک کے غریبوں کا خیال رکھنا
ایدھی صاحب کے آخری الفاظ کی لاج کون رکھے گا؟
ہفتہ 30 جولائی 2016

خدا کی ذات بڑی بے نیاز ہے اس نے جب اپنی مخلوق کابھلا کرنا ہوتا ہے تو کسی نہ کسی واقعہ کو بنیاد بناکر کسی نہ کسی کے دل میں مخلوق کی محبت کا بیج ڈال دیتی ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ پروان چڑھتا ہے اور سایہ دار تناوردرخت بن جاتا ہے۔ عبدالستار ایدھی بھی ایسے ہی ایک چھتنا ردرخت کانام تھا۔ عبدالستارایدھی کی والدہ کو کینسر کا مرض لاحق ہوگیاتو انہیں چھوٹی سی عمر میں اپنی والدہ کی تیماداری کرنا پڑی۔ انہیں کندھوں پر اٹھا کر شفاخانے لے جانا پڑااور پھرا نکی رحلت کے بعد والدہ کی جدائی کا غم برداشت کرنا پڑا اور یوں یوں جس طرح سونا آگ میں تپ کرکندن بن جاتا ہے اسی طرح عبدالستار ایدھی کو ذاتی غم کی آگ نے کندن بنادیا۔ 1947ء میں برصغیر کی تقسیم کے بعد عبدالستار ایدھی اپنے خاندان کے ہمراہ بھارت سے ہجرت کرکے پاکستان آئے اور کراچی میں آباد ہوگئے ۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Mere Mulk K Gharibon Ka Khayal Rakhna is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 30 July 2016 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.