
شعبہ صحت میں بے چینی اور اقدامات
پنجاب میں بھی دوسرے صوبوں کی طرح عوام کیلئے صحت کے مسائل موجود ہیں مگر یہ نہیں کہا جا سکتا کہ حکومت نے اس سلسلے میں کچھ نہیں کیا۔ مسائل صرف مریضوں اور انکے لواحقین کو ہی درپیش نہیں بلکہ شعبہ صحت کے تمام حلقے اپنی اپنی جگہ پر شاکی ہیں۔ آبادی میں اضافے اور خوراک کی منافع خوروں اور ملاوٹ سمیت ہر طرح کی بدعنوانی کے عادی سماج دشمن عناصر کے باعث بیماروں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے
منگل 6 دسمبر 2016

پنجاب میں بھی دوسرے صوبوں کی طرح عوام کیلئے صحت کے مسائل موجود ہیں مگر یہ نہیں کہا جا سکتا کہ حکومت نے اس سلسلے میں کچھ نہیں کیا۔ مسائل صرف مریضوں اور انکے لواحقین کو ہی درپیش نہیں بلکہ شعبہ صحت کے تمام حلقے اپنی اپنی جگہ پر شاکی ہیں۔ آبادی میں اضافے اور خوراک کی منافع خوروں اور ملاوٹ سمیت ہر طرح کی بدعنوانی کے عادی سماج دشمن عناصر کے باعث بیماروں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک ترقی پذیر اور قرضوں میں جکڑی ہوئی مملکت کے کسی بھی صوبے کی حکومت کیلئے یہ ممکن نہیں رہا کہ وہ بیماروں کی تعداد اور بیماریوں کی صورتحال کے تناسب سے پوری سہولتیں،ادویات ،ڈاکٹر،معاون عملہ اور ضروری مشینری کا بندوبست کر سکے۔ ڈاکٹروں اور مریضوں کے لواحقین میں آئے دن جھڑپ اور نتیجے کے طورپر ڈاکٹروں، نرسوں اور معاون عملے کی طرف سے احتجاج کا ایک بڑا سبب بھی ہسپتالوں میں سو فیصد علاج معالجہ کی عدم دستیابی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
راوی کی کہانی
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
مزید عنوان
Shoba e Sehat main Bechaini is a social article, and listed in the articles section of the site. It was published on 06 December 2016 and is famous in social category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.