
تھر میں کوئلہ کی کانوں میں جاری کام کا معائنہ
عالمی منڈیوں میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں 50فیصد سے زائد کمی کے بعد کوئلہ کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔ ملک میں بجلی گھروں میں کوئلہ کا استعمال سب سے پہلے شکر اور سیمنٹ کی صنعتوں نے شروع کیا
منگل 27 جنوری 2015

پاکستان اس وقت توانائی اورپانی کی شدید قلت سے دوچار ہے موجودہ حکومت کو انتخابات سے قبل اس بحران کے خاتمہ اور اس کے بڑے بڑے دعویٰ کرتی آئی تھی بے بس دکھائی دیتی ہے۔ اس صورتحال میں کون سا ملکی اورغیرملکی سرمایہ کاری کرے گا کون نئی صنعتیں لگائے گا جبکہ پہلے سے موجود صنعتیں بجلی اورگیس کی قلت سے بند ہوچکی ہیں اورجو چل رہی ہیں ان کی پیداوار میں نمایاں کمی ہوچکی ہے اور ملک میں تھوڑی بہت جوبجلی تیارہورہی ہے اس کی پیداواری لاگت بڑھا چڑھا کر14روپے یونٹ بتائی جارہی ہے۔ اس طرح دنیا میں سب سے مہنگی بجلی پاکستان میں تیار ہورہی ہے۔ حال ہی میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی سالانہ رپورٹ میں ملک میں کوئلہ سے بجلی کی تیاری پرزور دیا تھا اور ا س سلسلہ میں کوئلہ سے جامشورو کے بجلی گھروں میں بجلی کی انتہائی کم قیمت پر تیاری سے آگاہ کیا تھا اور بتایاتھا کہ اس سے نہ صرف تقریباً پونے دو ارب امریکی ڈالرز سالانہ کے زرمبادلہ کی بچت ہورہی ہے بلکہ بجلی کی پیداواری لاگت کم ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
مزید عنوان
Thar Main Koyla Ki Kanoon Main Jari Kaam Ka Muaina is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 27 January 2015 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.