
ٹرمپ کی افغان پالیسی سے قیام امن کی کاوشوں کو شدید دھچکا!
امریکہ اور بھارت کی افغانستان میں اسلحے کا ڈھیر لگانے کیلئے نئی منصوبہ بندی طالبان کو کچلنے کیلئے ڈیڑھ سو جدید بلیک باکس جنگی ہیلی کاپٹر فراہم کئے جائیں گے
جمعرات 28 ستمبر 2017

افغانستان کے بارے میں ڈرمپ انتظامیہ کی پالیسی میں جس طرح پاکستان کے خلاف جارحانہ انداز اپنایا گیا تھا اس کے اثرات دھیرے دھیرے سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ پاکستان نے ردعمل میں نئے دوستوں سے دوستی گاڑھی کرنا شروع کردی ہے تو دوسری طرف سرحد پار توقعات کے عین مطابق امریکہ اور بھارت دونوں ہی افغانستان کی ناز برداری میں جت گئے ہیں، اس ناز برادری میں افغانستان کو دونوں اسلحہ فراہم کررہے ہیں ۔ امریکہ کو افغانستان کی فتح کا میڈل اپنے سینے پر سجانا ہے تو بھارت کی سرتوڑ کوشش ہے کہ پاکستان پر مغربی سرحد سے بھی دباؤ بڑھایا جائے، یوں اس مثلث میں پاکستان دشمنی مشترک ہے جس میں افغانستان کا مسئلہ یہ ہے کہ اس کے عوام کے براہ راست مفادات پاکستان میں اس قدر زیادہ ہے کہ اس کی حکومت پاکستان کی مخالفت میں چاہنے کے باوجود ایک حد سے آگے نہیں جاسکتی، یہی وجہ ہے کہ افغانستان کی سول اور عسکری قیادت سرحد کی دیکھ بھال کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ جیسی تجاویز پاکستان کے ساتھ اتفاق بھی کررہی ہے اور ساتھ ہی بھارت اور امریکہ سے اسلحہ بھی حاصل کررہی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Trump Ki Afghan Palici Sy Qayam Aman Ko Shdeed Dhachka is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 28 September 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.