جمہوریت کا راگ الاپنے والے مفاد پرست
بدھ 10 ستمبر 2014
احمد عدیل
(جاری ہے)
دوسرا لطیفہ جناب جاوید ہاشمی نے سنایا ہے جن کے بقول، عمران خان کو نہیں بلکہ حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے، آخر ماڈل ٹاون والی د رندگی کی ایف آئی آر درج کیوں نہیں کی گئی؟ وزیر اعظم ایوان میں کیوں نہیں آتے؟ نواز شریف اکتیس سال سے اقتدار میں ہیں لیکن آج تک ملک کو ٹھیک کیوں نہیں کر سکے؟ اس کے باوجود آئین کے پاسداری کرتے ہوئے میں حکومت کے ساتھ کھڑا ہوں۔
اچکزئی صاحب بلو چستان میں دودھ کی نہریں بہانے کے بعد اب بھی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، مولانا کے بقول باہر دھرنے میں بیٹھے لوگوں کی کوئی اوقات نہیں ان بھوکے ننگے لوگوں کی وجہ سے ہم پارلیمنٹ میں نہیں آسکتے اسلام آباد کو ان جھتوں سے پاک کر دینا چاہیے ، دھرنے میں ڈانس ہو رہے ہیں یہ دھرنا نہیں بلکہ ایک میوزک کنسرٹ ہے ،، مولا نا کی خدمت میں ایک شعر جو ان کو اور ان جیسے دوسرے جمہوری مداریوں کو آئینے میں ان کی اصلی شکلیں دکھاتا ہے۔ورنہ چہرہ ڈھانپ لے گی تجھ سے اچھائی میری
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
احمد عدیل کے کالمز
-
تصویر کا دوسرا رخ
بدھ 7 جولائی 2021
-
تب تک تو میں بوڑھا ہو جاؤں گا
جمعرات 10 جون 2021
-
آپ کے آپشنز کیا ہیں؟
جمعہ 4 جون 2021
-
ڈونٹ گیو اپ
ہفتہ 29 مئی 2021
-
واہ میرے راہبرواہ
منگل 18 مئی 2021
-
Rootless People
بدھ 16 دسمبر 2020
-
Well Done Pakistan Post and EMS
منگل 8 دسمبر 2020
-
ہماری بے بسی اور ہماری سوچ
منگل 27 اکتوبر 2020
احمد عدیل کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.