
کلاچی سے کراچی تک
پیر 20 دسمبر 2021

فرقان احمد سائر
(جاری ہے)
"میں آپ کو واضح طور پر بتا دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان کی سرکاری زبان اُردو ہو گی اور صرف اُردو، اور اُردو کے سوا کوئی اور زبان نہیں ہو گی۔ دیگر اقوام کی تاریخ اس امر پر گواہ ہے کہ ایک مشترکہ سرکاری زبان کے بغیر کوئی قوم باہم متحد نہیں ہو سکتی اور نا کوئی اور کام کر سکتی ہے،پس جہاں تک پاکستان کی سرکاری زبان کا تعلق ہے وہ صرف اور صرف اُردو ہی ہو گی۔'' کیونکہ جہاندیدہ شخصیات نے جان لیا تھا کہ مہاجرین جو کہ ہندوستان سے ایک ثقافت ، کلچر اور ہنر کے کر آئیں ہیں اِسی کی بدولت پاکستان دنیا کے خطے میں ایک عظیم الشان مرتبہ حاصل کرے گا۔ اور موجودہ حالات میں دیکھ سکتے ہیں کہ کراچی جس میں چاروں صوبوں کا عکس نمایاں ہے بھانت بھانت کی بولیاں بولنے والے تمام رنگ و نسل و مذہب سے تعلق رکھنے والے شہر قائد میں عارضی یا مستقل سکونت اختیار ضرور کرتے یا کرنا چاہتے ہیں۔ آج موجودہ کراچی کی آبادی تین کروڑ سے ذائد ہے اور ظاہر ہے بڑے شہروں کے مسائل بھی لاتعداد ہوتے ہیں مگر حقیقآ کراچی کے بنیادی مسائل کا سدباب کرنے کے لئے کبھی کوئی جامع مستقل حکمت عملی نہیں اپنائی گئی کیونکہ کبھی سیاسی بنیادوں پر تو کبھی لسانی بنیادوں پر سوتیلی ماں جیسا سلوک رواں رکھا گیا ایک عرصے تک ظلم و بربریت، قتل و خون کی ہولی کھیلتا یہ شہر دوسروں کو اپنانے اور اپنی روایات کے باعث ترقی کے منازل طے کرتا رہا ہنوز یہ سفر جاری و ساری ہے۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
فرقان احمد سائر کے کالمز
-
دیوار کراچی۔۔
ہفتہ 19 فروری 2022
-
جنات کے قبائل
منگل 8 فروری 2022
-
شیخ چلی کے شگوفے اور موجودہ نیا لطیفہ
جمعرات 3 فروری 2022
-
آزادی صحافت میں خطرے کی گھنٹی
بدھ 2 فروری 2022
-
ہیومین ٹریفکینگ میں نوکری اور سیکچوئیل مقاصد کا بڑھتا ہوا کاروبار
ہفتہ 22 جنوری 2022
-
کراچی سیف سٹی وقت کی اہم ضرورت
جمعرات 20 جنوری 2022
-
شہنشاہ غزل کے قبر کی حالت زار
جمعرات 13 جنوری 2022
-
24 دسمبرمہاجر ثقافت کا ایک تاریخ ساز دن
جمعرات 23 دسمبر 2021
فرقان احمد سائر کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.