ملک کی حالیہ صورتحال؟
پیر 18 جنوری 2021

اعجاز حسین
73 سال یوم آزادی کو ہوگئے لیکن میرا ملک مسلسل نیچے جا رہا ہے۔اقتصادی، سفارتی لحاظ سے اس کی وجوہات کیا ہیں؟پاکستان جو اسلامی دنیا میں دوسرا بڑا ملک ہے
یہ اسرائیل کے حوالے سے خاموش کیوں ہے؟ جبکہ مسلم دنیا اس سے کھل کر سامنے آنے کی ڈیمانڈ کر رہی ہےاہل ترک،ایرن اور ملائیشیا اپنے موقف کھل کر دے چکے ہیں لیکن پاکستان خاموش کیوں ہے؟وجوہات.....؟
پاکستان ہر طرح سے باؤنڈ ہو چکا ہے اس کی وجہ ہمارے ڈیکٹیڑر ,حکمران ہیں جو ملک کو اس دہانے پر لے ائے ہیں آل سعود جو آج تک کرتے رہے ہیں وہ ہر پاکستانی جانتا ہے لیکن پاکستان اس کے مخالف میں کھڑا نہیں ہو سکا اس کی وجہ پاکستان کی معیشت،اور وہ 10 لاکھ لوگ ہیں جو اس وقت سعودیہ میں مزدوری کر رہے ہیں پاکستان،ترکی ایران اور ملائیشیا نے مل کر اسلامی اتحاد،فلسطین اور کشمیر کے حوالے سے میٹینگ فکس کی تو سعودیہ نے پاکستان کو دھمکی دی کہ اگر پاکستان نے ایسا کیا تو ہم 10 لاکھ لوگوں کو گھر بھیج دیں گے اس سے پاکستان کی معیشت پھر سٹیبل نہ ہو سکتی لہذا پاکستان نے اس مٹینگ سے انحراف کیا جس سے برادر اسلامی ممالک خفا ہوئے اور لمحہ فکریہ یہ ہے اس پر ہماری اپوزیشن نے بھی اختلاف کیاکہ پاکستان کو سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہیےاب پاکستان سے اس نے اپنے پیسے واپس مانگے ہیں جو ہم 2 ارب تو چین سے لے کر سعودی عرب کو واپس تو کر دیئے ہیں لیکن پھر بھی وہ اپنا 1 ارب اور واپس مانگ رہا ہے وہ بھی شاید ہم چین سے قرض لے کر ادا کریں اب مجھے تو اس بات کی فکر ہے قرضوں کا سلسلہ اسی طرح چلتا رہا اور ہم چائنا کے مقروض ہوتے چلے گے تو ہمارا حشر کہیں ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح نہ ہو جائے

سعودیہ کی پشت پناہی کون کر رہا ہے؟ سعودی عرب کو ہمیشہ سے پورپی یونین نے استعمال کیا ہے جو کام ڈاریکٹ امریکہ نہیں کروا سکتا وہ سعودی عرب کے ذریعے ہم سر کروا لیتا ہے اب بھی یہی چال چلی گی امریکہ نے سعودی عرب کو اسرائیل سے اتحاد کروایا اور اب ہم سے سعودی عرب کے ذریعے اسرائیل کو تسلیم کروانا چاہتا ہے جس سے سعودی عرب کو بہت بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی اب ہمارا میڈیا، اپوزیشن،اور علماء اس پر خاموش اور اور بے غیرتی کا مظاہرہ کر رہے ہیںکیونکہ ان بے غیرتوں کی فنڈینگ رک جائے گی ۔
ورنہ یہ حرام خور ،دین کے دشمن علماء ضرور کفر کے فتوے داغتے کچھ علماء نے اس کی مخالفت کی ہے اور کرنی بھی چاہیے کیونکہ ساری زندگی دین کے نام پر تبرکات کھاتے رہیں اس حلال کرنے کا کچھ تو حصہ ڈالیں اپوزیشن تو خیر منافق ٹھہری کیونکہ جب ان کے کالے کارناموں کی پکڑ دھکڑ ہوتی ہے یہ جلا وطن ک شرف حاصل کرتے ہیں تو یہ وہاں آل سعود کی گود میں جا بیٹھتے ہیں اور پھر پاکستان کے خلاف بکواس کرنا شروع کر دیتے ہیں اور اسے ہی منافقت کہتے ہیں میں کسی پارٹی کی سپورٹ،یا برا نہیں ٹھہرا رہا خدارا جو حق پر نہیں ہیں،چاہے سیاسی لیڈر ہیں یا مذہبی آپ انہیں ایکسپوز کریں کب تک ہم اندھیرے میں رہیں گے؟ہم نے 73 سال ہو گے پاکستان تو بنا لیا ہے لیکن پاکستانی ایک بھی پیدا نہیں کر سکےجب بھی کوئی ایسی بات ہوتی ہے آدھے لوگ سعودی عرب کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوتے ہیں تو آدھے ایران کی حمایت میں یہ سب برادر ملک ہیں لیکن دوست اسے ہی جانیں جو پاکستان کا خیرخواہ ہولیکن لوگ اس کو ذاتیات بنا لیتے ہیں ان سب چیزوں سے ہٹ کے سوچیں اب آتے ہیں ایک اہم سوال کی طرف کہ پاکستان اسرائیل کو کیوں تسلیم نہیں کر رہا؟
نمبر-1
سب سے بڑا اسلام کا دشمن اسرائیل ہےجب بھی کوئی ملک دینی اعتبار سے کوئی زعم دینا چاہتا ہے وہ اسرائیل کو استعمال کرتا ہےاور فلسطین پر مظالم ڈھا رہا ہےقبلہ اول پر قبضہ کر لیا
نمبر-2
پاکستان میں دہشت گردی،اور جنگ میں ہمیشہ سےاس نے دشمن کا ساتھ دیا ہے
اسرائیل نے کھلم کھلا جنگ میں عسکری مدد کی اپنے فوجی دستے بھی پاکستان کے خلاف بھیجے
ہمیشہ سے فرنٹ پر انڈیا رہا اور پیچھے اسرائیل حال ہی میں جب بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو ان میں اسرائیلی جہاز بھی شامل تھے اور پاکستان نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی پائلیٹ کو پاکستان نے مار دیا ہے
اسرائیل صرف پاکستان کے خلاف بھارت کا ساتھ دیتا ہے جبکہ لداخ کے معاملے میں چپ سادہ لی
اور بھی داخلی وجوہات ہیں جن ک پیش نظر پاکستان اسرائیل کو کبھی بھی تسلیم نہیں کر سکتا
لہذا آئیے پاکستانی بن کر پاکستان کا ساتھ دیں
اب
میرے خیال سے پاکستان آزاد ہونا چاہتا ہے اس نے انکار بھی سیکھ لیا ہےامریکہ کو انکار کے بعد سعودی عرب کوا بھی انکار کیا ہےاب پاکستان کو کسی کے سہارے کے بغیر کھڑا ہونا ہوگاتاکہ اس دنیا کی دوڑ میں شامل ہو سکیں اور سر اٹھا کر رہے سکیں۔
(جاری ہے)

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.