
سرمئی دنیا
منگل 28 ستمبر 2021

جمشید منیر
یہ آج کے دو رُخ ہیں۔
ہر ملک بہترین اور ترقی یافتہ تب کہلاتاہے جب وہاں کا قانون خود چل کر مجرم کو ہتھکڑیاں لگائے ۔ اس طرح ایک صحتمند قانونی معاشرہ تشکیل پاتاہے ۔
زرا پاکستان کی سرزمین لاہور پر قدم رکھیے تو دل پاکستان کی محبت سے سرشار ہوجاتاہے۔مینارِ پاکستان جیسی یاد گار جہاں بانی قائد کھڑے ہوئے
کہ آپ آزاد ہیں ۔
افسوس کا مقام ٹہرتاہے آج کے معاشرے میں بڑھتی ہوئ بے حیائ و عریانی پر ۔جہاں نہ تو حیا باقی رہی نہ وفا باقی رہی۔ غرض افرنگی کلچر سر چڑھ کر بولنے لگا۔
١٦اگست کی ایک شب شوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ابنِ حوا کی ویڈیوز دل کی تاروں کو ہلا کر رکھ دینے والی تھی. جوں جوں وقت گزرا ایک تنقید کی فضا نظر آنے لگی ۔
(جاری ہے)
گوکہ حق و باطل کی فضا جنم لے گئی
جس سے یہ اندازہ لگانا مشکل ہورہاہے کہ کون حق پر قائم ہے کون باطل پر ۔
تاریخ اسلام میں دین کی ابتداء کا آغاز ہونے جارہا ہوتاہے ۔
یہودیوں کے ایجنڈے زورو شور سے عمل کرتے دکھائ دے رہے ہوتے ہیں ۔جہاں معصوم زہن رکھنے والے انسان علمیت کی بنا پر یہیودیوں پر گہرا اعتماد رکھتے ہیں۔اور اسی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے یہودی لوگوں کو گمراہ کرتے رہے۔
اور تم حق کو باطل سے نہ چپھاؤ (القرآن)
کی عملی تفسیر بنتے نظر آئے۔
زمانۂ جاہلیت ہو یا آج کی اکیسویں صدی آج بھی مسلمان حق اور باطل کی جنگ میں کشمکش کا شکار نظر آتاہے ۔ جہاں سرمئ عینک لگاکر دنیا پریشان ہے کہ حق کیاہے ؟؟
سوچیے اور گہرائی سے زرا سوچئے!!
عائشہ اکرم مینار پاکستان کا واقعہ ہو یا ننھی زینب کا واقعہ ۔
امتِ مسلمہ اس قدر بے حیائ اور باطل کے دلدل میں گرتی جارہی ہے۔ یہی اسلام سے دوری ہے۔یہی قرآن سے دوری ہے ۔یہی مسلمانوں کا زوال ہے ۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
جمشید منیر کے کالمز
-
کیا پاکستان واقعی آزاد ملک ہے؟
جمعرات 30 دسمبر 2021
-
اقتدار کا نشہ
جمعہ 15 اکتوبر 2021
-
سرمئی دنیا
منگل 28 ستمبر 2021
-
شہداء کی سرزمین پاکستان
بدھ 18 اگست 2021
-
جمعیت رحمتِ الٰہی یا عذاب فیصلہ آپ کا
جمعہ 30 جولائی 2021
-
پانی قدرت کا کرشمہ
بدھ 28 جولائی 2021
-
غموں کی دھوپ میں اک سائبان ہے میرا
جمعہ 23 جولائی 2021
-
مسکراتی پُربہار عید
ہفتہ 17 جولائی 2021
جمشید منیر کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.