
القدس اور مسلمان
بدھ 12 مئی 2021

میر افسر امان
(جاری ہے)
بلفورغیرمنصفانہ یک طرفہ معاہدے کے تحت فلسطین یہودیوں کو دے دیا۔ پھر یہودی ساری دنیا سےآ آ کر فلسطین میں آبادہونا شروع ہو ئے اور آج بھی ہو رہے ہیں۔ فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے نکال رہے ہیں۔اس کو گھروں سے بے دخل کر کے غزہ کی جیل میں ڈال رہے ہیں۔
یہودی جوکہتے پھرتے ہیں کہ فلسطین ہمارا آباہی وطن ہے۔ تو یہ اسطرح ہے کہ تاریخی طور پر ثابت ہے کہ یہودی صرف چار سو پر شمالی فلسطین اور آٹھ سو جنوبی فلسطین میں برس آباد رہے۔ جبکہ عرب فلسطینی شمالی فلسطین میں ڈھائی ہزار سال اور جنوبی فلسطین میں دو ہازار سال سے آباد چلےآ رہے ہیں۔ اس تاریخٰی حوالے سے شاعر اسلام شیخ علامہ محمد اقبالؒ نے اپنے ایک شعر میں کہا تھا کہ:۔
ہسپانیہ پر حق کیوں نہیں اہل عرب کا
فلسطین،کشمیر بلکہ سارے دنیا میں مسلمانوں کو بے رحمی سے مولی گاجر کی طرح کاٹا جا رہا ہے۔ مسلم حکمران امریکا کی ہاں میں ہاں ملاتے تکھتے نہیں۔ ان مظالم کا ایک ہی حل ہے کہ اللہ تعالی اسلامی دنیا میں کسی ایسے لیڈر کو اُٹھائے جو دشمنوں کے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرے۔ جہاد فی سبیل اللہ کا اعلان کرے۔ یہ بزدل اسرائیلی تارعنکبوت ہیں ۔ جہادی مسلمانوں کے سامنے تنکوں کی طرح بہہ جائیں گے۔ پھر دنیا کے مظلوم مسلمانوں کی داد رسی ہو گی۔ فلسطین اور کشمیر آزاد ہونگے ان شاء اللہ۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
میر افسر امان کے کالمز
-
پیٹ نہ پئیں روٹیاں تے ساریاں گلیں کھوٹیاں
جمعہ 24 دسمبر 2021
-
ایران اور افغانستان
ہفتہ 20 نومبر 2021
-
جہاد افغانستان میں پاک فوج کا کردار
منگل 16 نومبر 2021
-
افغانوں کی پشتو زبان اور ادب
ہفتہ 13 نومبر 2021
-
افغانستان میں قوم پرست نیشنل عوامی پارٹی کا کردار
جمعہ 5 نومبر 2021
-
افغان ،ہندوستان کے حکمران - آخری قسط
منگل 2 نومبر 2021
-
افغان ،ہندوستان کے حکمران
ہفتہ 30 اکتوبر 2021
-
افغانستان :تحریک اسلامی اور کیمونسٹوں میں تصادم ۔ قسط نمبر 4
بدھ 27 اکتوبر 2021
میر افسر امان کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.