
9نومبریوم اقبال
پیر 9 نومبر 2020

محمد صہیب فاروق
(جاری ہے)
اس نے جہاں دیدہ دانشوروں سے شرف تلمذحاصل کیا ۔فلسفے کی گہرائی میں یوں غوطہ زن ہواکے اساتذہ اس کی غیرمعمولی فلسفیانہ لیاقت ومہارت کی داددیتے نہ تھکتے۔اسلئے کہ یہ صرف طالبعلم نہ تھا بلکہ علم خوداس کا طالب نظرآتا تھا ۔
جستجووتفکراس کی طبیعت ثانیہ تھی اس کی پروازکی وسعتیں آسمانوں سے بلندتھیں اسے قصرسلطانی کے گنبدپربھی تسکین نہ ملی اس لئے کہ وہ توشاہین تھا جس کا بسیراصرف چٹانوں پرہی تھا ۔وہ ہروقت کسی گہری سوچ میں گم سُم رہتا تھا وہ شاہین تھا اورشاہین توآزادی کاخوگرہوتا ہے اس لئے وہ اپنی قوم کوغلامی وزندان سے آزادکروانا چاہتا تھا ۔توشاہیں ہے بسیراکرپہاڑوں کی چٹانوں پر
جوہوذوق یقیں پیدا توکٹ جاتی ہیں زنجیریں
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
محمد صہیب فاروق کے کالمز
-
میرا قصور کیا جانور ہونا ٹھہرا؟
اتوار 6 فروری 2022
-
عالمی تبلیغی اجتماع رائے ونڈ
ہفتہ 13 نومبر 2021
-
مکتوب بنام سعودی فرماں رواسلمان بن عبدالعزیز
ہفتہ 25 ستمبر 2021
-
دفاع پاکستان
منگل 7 ستمبر 2021
-
خونِ حُسین رضی اللہ عنہ دراصل خونِ رسول ﷺ ہے
پیر 23 اگست 2021
-
کیامسئلہ فلسطین فقط مسئلہ اسلام ہی ہے؟
بدھ 2 جون 2021
-
غزوہ بدرمعرکہ حق و باطل کا تاریخی دن
جمعرات 29 اپریل 2021
-
آمدِرمضان المبارک نوید ِبہارہے
منگل 20 اپریل 2021
محمد صہیب فاروق کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.