
علامہ اقبال ،خاک مدینہ اور تصوراتی سفرِ مدینہ
جمعہ 19 اپریل 2019

مراد علی شاہد
(جاری ہے)
شرک را در خوف مضمر دیدہ است
آں فلک شہر کہ آنجا دلبر است
سرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف
رسول اکرم تحیة و التسلیم ﷺ جب بھی سفر سے مدینہ واپس تشریف لاتے اپنی سواری کو تیز فرما دیتے،چہرہ مبارک بلند فرماتے اور کہتے کہ
حضرت مسلمہ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ”مدینہ منورہ کا غبار کوڑھ کو دور کرتا ہے“
علامہ محمد اقبال تا عمر مدینہ منورہ کے تصوراتی مسافر رہے۔عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ سوئے مدینہ سفر اور حاضری کی آشیفتگی کو شعری صورت میں مہمیز لگاتے رہے۔یہ وارفتگی سانس کی ڈور ٹوٹنے تک جاری و ساری رہی۔اپنی تصوراتی حاضری کا پیام باادب الفاظ میں عرض کرتے رہے کہ حضور ﷺ مجھے اپنے دربار میں طلب فرما لیجئے،کہ میری روح بے چین،دل مضطرب اور آپ کی یاد کی کسک حاضری کا تقاضا کرتی ہے۔
بندہ خود را حضور خود طلب
کہ ایں جا کس نگوید ”لن ترانی“
گر نہ جز تو مارا منزلے نیست
فروغ لاالہ آرودہ تست
نگاہے یا رسول اللہ نگاہے
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
مراد علی شاہد کے کالمز
-
برف کا کفن
بدھ 12 جنوری 2022
-
اوورسیز کی اوقات ایک موبائل فون بھی نہیں ؟
منگل 7 دسمبر 2021
-
لیڈر اور سیاستدان
جمعہ 26 نومبر 2021
-
ای و ایم اب کیوں حرام ہے؟
ہفتہ 20 نومبر 2021
-
ٹھپہ یا بٹن
جمعہ 19 نومبر 2021
-
زمانہ بدل رہا ہے مگر۔۔
منگل 9 نومبر 2021
-
لائن اورکھڈے لائن
جمعہ 5 نومبر 2021
-
شاہین شہ پر ہو گئے ہیں
جمعہ 29 اکتوبر 2021
مراد علی شاہد کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.