
لیڈر اور سیاستدان
جمعہ 26 نومبر 2021

مراد علی شاہد
(جاری ہے)
تو اس کے جواب میں میرے آقا ﷺ اپنے پیٹ سے کپڑا اٹھاتے ہیں تو تمام اصحاب انگشت بدنداں رہ جاتے ہیں کہ میرے حبیب نے اپنے پیٹ پر دو پتھر باندھ رکھے ہیں اور اپنے پیارے صحابیوں کے ساتھ مل کر اپنے حصہ کا کام کر رہے ہیں۔
یہ ہیں میرے راہنما و لیڈر۔عصر حاضر میں جب میں اپنی ملک کی سیاسی حالت اور سیاستدانوں کی ریشہ دوانیوں،چالاکیوں ارو کرپشن کے الزامات دیکھتا ہوں اور ان کے منہ سے جب اپنے آپ کو لیڈر ہونے کی دعویداری کا مطالعہ کرتا ہوں تو سوچ میں پڑجاتا ہوں کہ کیا ایسے حضرات کا موت پر تیقن اتنا ہی کمزور ہے کہ انہیں خدا اور رسول ﷺ کی تعلیمات بھی بھول گئی ہیں۔کیا یہ لوگ اپنی تمام تر بشری کمزوریوں کے اپنے آ پ کو لیڈر کہلوانے کے حقدار ہیں۔انہیں کیوں غالب یاد نہیں آتا
شرم تم کومگر نہیں آتی
لہذا ہمیں سیاستدانوں کی نہیں بلکہ قائد جیسے عظیم راہنماؤں کی ضرورت ہے جنہیں اپنا آپ،اولاد اور نسل نہیں بلکہ ملک عزیز ہو۔ان سیاستدانوں کو لیڈر بنانے کے لئے باہر سے کسی نے نہیں آنا بلکہ ہم سب نے مل کر جیسے وہ ہمیں بے وقوف بناتے ہیں ہم نے انہیں ان کی زبان میں جواب دینا ہے۔تاکہ وہ یہ بات سمجھ جائیں کہ عوام بھی شعور رکھتی ہے۔راہنما باہر سے نہیں بلکہ ہم میں سے ہی پیدا ہوں گے بس آغا ز اور پہلا قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
مراد علی شاہد کے کالمز
-
برف کا کفن
بدھ 12 جنوری 2022
-
اوورسیز کی اوقات ایک موبائل فون بھی نہیں ؟
منگل 7 دسمبر 2021
-
لیڈر اور سیاستدان
جمعہ 26 نومبر 2021
-
ای و ایم اب کیوں حرام ہے؟
ہفتہ 20 نومبر 2021
-
ٹھپہ یا بٹن
جمعہ 19 نومبر 2021
-
زمانہ بدل رہا ہے مگر۔۔
منگل 9 نومبر 2021
-
لائن اورکھڈے لائن
جمعہ 5 نومبر 2021
-
شاہین شہ پر ہو گئے ہیں
جمعہ 29 اکتوبر 2021
مراد علی شاہد کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.