ہزاروں ڈالرز کمانا اب آسان

جمعہ 12 جون 2020

Naeem Kandwal

نعیم کندوال

میری ملاقات ایک کاروباری ماہر طیبہ محمود سے ہوئی۔ جس کے پاس ہزاروں ڈالرز کمانے کا ایک بہترین منصوبہ ہے۔اِس منصوبے سے ہزاروں ڈالرز کمائے جا سکتے ہیں لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ اِس میں کسی قسم کی انویسٹمینٹ نہیں ہے۔اِس وقت پوری دنیا تاریخ کے بد ترین معاشی بحران سے گزر رہی ہے۔پوری دنیا کی معیشت جیسے منہ کے بل گری ہو۔کاروبار بند پڑے ہیں۔

لوگ دن بدن بے روزگار ہو رہے ہیں۔بیروزگاری کی شرح میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔امریکہ جو کہ دنیا کی واحد سپر پاور ہے ،اِس میں بھی اِن دنوں چار کروڑ سے زائد لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں۔امریکہ میں 45سال سے کم عمر کے 50فیصد لوگ یا تو بے روزگار ہو چکے ہیں یا اُن کی آمدنی میں نمایاں کمی آئی ہے۔ امریکی جریدوں کے مطابق گزشہ مہینے سات سو سے زائد امریکی کمپنیوں نے اپنے دیوالیہ ہونے کا اعتراف کیا۔

(جاری ہے)

امریکی صدر ٹرمپ نے خود کہا ہے کہ امریکہ تاریخ کے بد ترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ اِس بحران سے نکلنے کے لیے امریکہ کو 10 سال کا عرصہ درکار ہے۔
طیبہ محمود ایک تجربہ کار کاروباری ماہر ہیں۔وہ اِس وقت امریکہ میں مقیم ہیں۔دنیا میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری کے مدِ نظر انھوں نے بہت اچھا منصوبہ شروع کیا ہے۔اِس منصوبے سے بے روزگار یا کم آمدنی والے لوگ بھر پور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

یہ کام فارغ وقت میں بھی کیا جا سکتاہے۔مزے کی بات یہ ہے کہ اِس کام کے لیے ٹریننگ بھی مفت دی جاتی ہے۔طیبہ محمود کے اِس منصوبے کا مقصد بے روزگاروں کو روزگار مہیا کرنا ہے ۔میرے خیال میں یہ ایک قابلِ تعریف منصوبہ ہے ۔یہ منصوبہ کچھ اِس طرح ہے۔
The World Is your Oyster :
Spaces are filling up
quickly to work with me this month get in touch today to secure your space..
if you know in the depth of your soul that you want this year to be different than the rest!
If you know your heart that you are ready for change because your are fed up of the medicore your life has become!
If you're ready to step it up and go all into create the life you know you fully capable of creating!
Then I am ready to work with you!
You will get ...
My 1-1 mentoring (worth thousands of ) you get it for free.
My social Media successes system (create time & Financial freedom through working this modern way)
A FULLY duplicatable training portal (teaching you the latest social media strategies & how to monetise them)
And acesss to thousands of likeminded people all on the same journey as you!
Plus your own personal transformation will take place when you start your enterpenurial journey!
It;s time to step into the person you know you was put here to be and create the wealth & lifestyle you deserve
Push those fears aside- it;s time to stop allowing them to limit you potential!
The foundations to create a wildly successful business starts now!
Remember...
For things to change you have to change if you want next year to be different the transformations starts now!
Get in touch to start your journey Tayba Mahmood

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

تازہ ترین کالمز :