Articles on Local Body Elections
بلدیاتی انتخابات کے بارے میں مضامین
پاکستان میں ایک عرصہ کے بعد بلدیاتی انتخابات منعقد کروائے جا رہے ہیں، جنکے انعقاد کے بعد کونسلر، چیئرمین، اور ناظم سیٹ اپ نافظ کر دیا جائے گا.
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
نیا بلدیاتی نظام ”یک جماعتی“ مفادات کا آئینہ دار
پبلک‘پرائمری ہیلتھ اور تعلیم کے شعبے آئندہ سے سندھ حکومت ہی چلایا کرے گی
-
شفاف انتخابات کے انعقاد میں اپوزیشن کا تعاون ناگزیر
قومی اتفاق رائے سے ہی درپیش مسائل سے چھٹکارہ حاصل ہو گا
-
وفاق کا روشنیوں کے شہر کیلئے گیم چینجر منصوبہ قابلِ تحسین
کراچی سرکلر ریلوے جیسے عظیم الشان منصوبے مکمل کرنا پیپلز پارٹی کی بنیادی ذمہ داری تھی
-
بلدیاتی انتخابات کا معرکہ کون سر کرے گا
پاکستان اسلام فوبیا کے خلاف مسلم امہ کی آواز بن گیا
-
الیکٹرانک ووٹنگ نظام‘دھاندلی کے خاتمہ کی طرف اہم پیشرفت
پارلیمنٹ کی میعاد 4 سال اور الیکشن کمیشن کے ممبران کا چناؤ ووٹنگ کے ذریعے کیا جائے
-
مغربی بنگال الیکشن:مسلمانوں سے کھیلتی سیاسی پارٹیاں
آسام کی طرح ہندو توا کی سیاست کے سہارے بی جے پی بنگال میں کامیاب ہونا چاہتی ہے
-
سینیٹ میں امیدواروں کی آزادانہ”بولیاں“
حفیظ شیخ کی ناکامی اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی نے کئی راز فاش کر دئیے
-
عوامی مسائل کا حل
ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کیلئے اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی ناگزیر ہے
-
رجب طیب اردگان
رجب طیب اردگان 26فروری1954کو پیداہوئے۔یہ ترکی کے مشہور اورتاریخی شہر استنبول کے ایک ضلع ”بے اوغلو“ کاایک محلہ ہے جس کانام”محلہ قاسم پاشاہے“ہے۔ان کے والد محترم کا نام ... مزید
-
"چولی کے پیچھے کیا ھے ... " خالد مقبول صدیقی نے استعفیٰ کیوں دیا
"نیکسٹ" مُحمد میاں سومرو اور فہمیدہ مرزا؟ اسلام آباد میں "علیحدگی کی تحریکیں" چلنے والی ہیں
-
سندھ کا تعلیمی نظام
کراچی میں تعلیمی صورتحال انتہائی بدحال، تعلیمی ایمرجنسی کا انعقاد انتہائی ضروری،وزارت تعلیم کے قلم دان کی سیاہی سوکھ چکی ہے ،وزیر تعلیم ذمہ داری نبھانے میں ناکام،سندھ ... مزید
-
پاکستان میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ
پاکستان میں کوڑے دانوں کا ٹھوس انتظام بدستور تشویش کا باعث ہے ، کیوں کہ فضلہ سے متعلقہ بیماریوں سے ہر سال 50 لاکھ سے زیادہ افراد کی اموات ہوتی ہیں۔سالانہ ، 20 ملین ٹن فضلہ ... مزید
-
پاکستان کو ریا ست مدینہ بنانے کا عزم اور غیر منصفانہ وغیر مساویا نہ رویے!
حکومت عوام کو بنیا دی سہولیا ت کی فراہمی یقینی بنا کر اپنی ذمہ داری پوری کرے
-
پاکستان میں جمہوریت کو درپیش مشکلات
بنیادی طور پر جمہوریت ایک ایسی حکومت کا نام ہے جسے سادہ زبان میں عوام کی حکومت بھی کہا جا سکتا ہے۔ آمریت کے برخلاف اس طرزِ حکومت میں تمام فیصلے عوامی نمائندے کرتے ہیں۔
-
حکومت کی کرپٹ عناصر کیخلاف کارروائیاں اور مہنگائی کی بڑھتی لہر
بلد یاتی نظام کا حتمی منصوبہ تیار․․․․ وزیراعلیٰ پنجاب پسماندہ علاقوں میں بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے پر عزم سالانہ شہنشاہ بغداد کا نفرنس میں حضرت شیخ عبدالقادر ... مزید
-
چرچا حکومت کے سودنوں کا
چرچا حکومت کے سودنوں کا عثمان بزدار چیف منٹسر شکایات سینٹرکا افتتاح
-
میئر کراچی کی برطرفی کا مطالبہ
Read Latest articles about Local Body Elections, Full coverage on Local Body Elections with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Local Body Elections.
بلدیاتی انتخابات کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، بلدیاتی انتخابات کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
بلدیاتی انتخابات کی تازہ ترین خبریں
-
۸میں جانتا ہو کہ بلدیاتی ادارے سب ٹھیک نہیں انہیں جس طرح عوامی خدمت کرنا چاہیے وہ نہیں کر پارہے ہیں، سعید غنی
-
باجوڑ میں ضمنی بلدیاتی الیکشن 20اکتوبر کو ہوگا،شیڈول جاری
-
بلو چستان بھر میں جشن عید میلا د البنی ﷺ کے جلو سوں، ریلیوں کو سیکور ٹی فراہم کی جا ئے ، حاجی محمد ظر یف رضو ی
-
اختر عادل کے والد،ارشد سبیل کی والدہ،سابق ڈرائیور نشاط علی،محمد یوسف کی ہمشیرہ اورمحمدحنیف بھیّا کی ہمشیرہ کے انتقال پر مزدوررہنماؤں کی تعزیت
-
سندھ سولڈویسٹ مینجمنٹ بورڈ سے ٹرانسفر کردہ6 ٹاؤنز کے ملازمین کو یوسیز کی سطح پر تعینات کیا جائے میونسپل ورکرز ٹریڈ یونینز الائنس
-
میونسپل کمیٹی نوشہرو فیروز کے ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا،ملازمین کو اضافہ کردہ تنخواہ ادا کردی گئیں،ملازمین میں خوشی کی لہر
-
قومی صنعتی تعلقات کمیشن نے بلدیاتی ملازمین کی ملک گیر تنظیم کی حیثیت سے این آئی آرسی کے مثبت اورتعمیری کردار کے سلسلے میں تجاویز طلب کرلیں
-
آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن صوبہ سندھ کے بلدیاتی ملازمین کو حقوق دلوانے کے لیے کوشاں ہے،سید ذوالفقار شاہ
-
ضلع کونسل کا کمپلیکس بنانا خواب ہے جس کی تعبیر کے لیے دن رات کمر بستہ ہوں،مہہ جبین عباسی
-
بارہ ربیع الاول کے جلوس کی گزرگارہوں پر پیچ ورک کام اپنے آخری مراحل میں ہے، ڈپٹی میئرکراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.