
Articles on Narendra Modi
نریندرا مودی کے بارے میں مضامین

-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں ... مزید
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
پانی‘توانائی کا بحران اور بھارت کی آبی جارحیت
پاکستان میں ایتھوپیا اور صومالیہ جیسے حالات سے بچنے کیلئے ڈیموں کی تعمیر فوری کی جائے
-
سر سید اور تحریک پاکستان کی پہچان ”علی گڑھ“ کا نام ہری گڑھ رکھنے کی مذموم سازش
فسطائی نریندر مودی کے اسلام دشمن ہتھکنڈے منظر عام پر آنے لگے
-
”اسلاموفوبیا“مسلمانوں کیلئے ایک بڑا چیلنج
مغرب میں اسلام کیخلاف نفرت و عداوت کی لہر میں شدت مسلمہ اُمہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے
-
کورونا وائرس کا بحران مودی کیلئے بھیانک خواب
چین اور روس کے ساتھ تاریخی معاہدوں سے پاکستان ایشین ٹائیگر بننے کے قریب پہنچ گیا
-
بھارت میں نریندر مودی کا دجالی مشن
کھلے عام آر ایس ایس صہیونی نظام لاگو کرنے کیلئے سرگرم ہے
-
افغانستان امریکہ اور چین کی مخاصمت کا میدان
مشرق وسطیٰ میں انتہاء پسندی کی دہکتی آگ اب جنوبی ایشیاء کو لپیٹ میں لے رہی ہے
-
واشنگٹن ماسکو تناؤ،تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ
صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزام پر روس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں خطرے سے خالی نہیں
-
مغربی بنگال الیکشن:مسلمانوں سے کھیلتی سیاسی پارٹیاں
آسام کی طرح ہندو توا کی سیاست کے سہارے بی جے پی بنگال میں کامیاب ہونا چاہتی ہے
-
پاک چین مضبوط فولادی دوستی
سلامتی کونسل میں چین نے بھارت کی مستقل رکنیت کی ہمیشہ ڈٹ کر مخالفت کی
-
بھارتی ”را“ کی ریشہ دوانیاں اور پاک فوج کا عزم صمیم
فیس بک پر انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں اور جعلی دانشوروں کیخلاف کریک ڈاؤن ناگزیر ہو گیا
-
امریکہ کا کمزور جمہوری نظام‘سیاسی تاریخ کا تلخ باب
کیپٹل ہل پر سابق امریکی صدر کے حامیوں کا دھاوا تشدد اور انتہاء پسندی کی بدترین مثال ہے
-
بھارت کی فوجی طاقت زوال کا شکار
عالمی میڈیا نے کمزور و ناقص دفاعی نظام کی قلعی کھول دی
-
”ون بیلٹ ون روڈ“منصوبے کیخلاف عالمی گٹھ جوڑ
نومنتخب امریکی حکومت افغانستان میں جنگ کے بجھتے الاؤ کو نئے انداز میں دہکائے گی
-
”خالصتان اور کسان تحریک“مودی کے گلے کا پھندا
سکھ کاشتکاروں نے فوجی بیٹوں کو واپس بلانے کی دھمکی دے دی
-
بھارت میں پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے
مودی کی جارحانہ پالیسیوں سے اقلیتیں غیر محفوظ،مسلمانوں پر قاتلانہ حملے معمول بن گئے
-
پاکستان ففتھ جنریشن وار کی زد میں
گلگت بلتستان کے سادہ لوح نوجوانوں کو”را“ کی فنڈنگ کے ذریعے گمراہ کرنے کا انکشاف
-
”میانمار“تاریخ کے تاریک دوراہے پر
آئین میں تبدیلی اور انتخابی نتائج کی توثیق کے خوف نے فوج کو مارشل لاء پر مجبور کیا
Read Latest articles about Narendra Modi, Full coverage on Narendra Modi with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Narendra Modi.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.