
Articles on Occupied Kashmir (page 4)
مقبوضہ کشمیر کے بارے میں مضامین

جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر) بھارت کے زیر قبضہ سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں پاکستان اور شمال اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر تین حصوں جموں، وادی کشمیر اور لداخ میں منقسم ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دارالحکومت ہے۔ وادی کشمیر اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
-
قیامت خیز زلزلہ 2019ء
سارے نوجوان حرکت میں آجاوٴ اور پروفیشنل ہمدردی سے متاثرین زلذلہ کو بچا لو۔خدا متاثرین کو یہ صدمہ برداشت کرنے اور اپنے پیاروں کا دکھ سہہ جانے اور گھروں کاروبار کے نقصان ... مزید
-
بھارت نے کشمیر پر ٹرمپ کی ثالثی مان لی توپھر؟
اگر مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستانی حکومت مستقبل قریب میں کوئی بڑی اچیومنٹ نہ کرسکی تو پاکستانی پبلک کے جذبات کا ملبہ پاکستانی حکومت اور بااختیار لوگوں پر گرے گا۔
-
عرب ممالک کا متذبذب رویہ مسائل کی حل میں رکاوٹ
ٹرمپ کے تسلی آمیز بیانات سے خطے میں قیام امن کی کوششیں زائل ہونے لگیں
-
بھارت پاکستان پر حملے کا سوچ بھی نہیں سکتا
امریکہ کا منافقانہ رویہ‘تیسری جنگ کے خدشات بڑھنے لگے! مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کا کردار سوالیہ نشان ہے
-
عرب ممالک کی مودی پر نوازشیں اور اقوام متحدہ کا کردار؟
مودی کے جنگی جنون سے قیام امن کی کوششیں زائل ہونے لگیں
-
سی پیک کو افغانستان سے منسلک کرنے کی چینی خواہش
امریکہ”امن مذاکرات “سے کیوں فرار ہوا؟
-
مقبوضہ وادی میں اسرائیلی کمانڈوز‘عالمی گٹھ جوڑ کا ثبو ت ہے
کشمیر بھارت کے ہاتھ سے پھسل رہا ہے!
-
مسئلہ کشمیر،عالمی اسٹیبلشمنٹ اور صہیونی ریاست
آخری وارننگ کے طور پر کشمیر کی مذہبی ، سیاسی اور عسکری قیادتوں کو یہ نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیے کہ مقبوضہ کشمیر کی قسمت کا فیصلہ ہو چکا ہے یعنی آدھا تمہارا ، آدھا ہمارا، ... مزید
-
کشمیر اور امت مسلمہ !
ہمارے ہاں گزشتہ جمعے ریاستی سطح پر اہل کشمیر کے ساتھ ا ظہار یکجہتی کیا گیا ،ہر طبقہ فکر اور شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ اس میں شریک ہوئے ، ایک شہری کی حیثیت سے میں ... مزید
-
عالمی یوم حجاب اور مقبوضہ کشمیر کی خواتین۔۔تحریر:سید مصعب غزنوی
یوم حجاب اس لیئے منانا شروع کیا گیا کہ عالم کفر نے مسلمان خواتین کی حیاء کو مدنظر نہ رکھتے ہوئے حجاب پر پابندی لگا دی جس بنا پر مسلمانوں میں غم و غصہ پایا گیا اور عالمی یوم ... مزید
-
کشمیر مل سکتا ہے
کشمیر وہ گلشن شاداب ہے جو کسی کی جاگیر نہیں،کشمیر کا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت اور رائے شماری ہے جو خود ہندوستان 1947 میں سیز فائر کے وقت لے ... مزید
-
مساجد شہید کرنے والے کو دبئی میں مندرکا تحفہ
کشمیری مسلمانوں کے قاتل مودی پر عرب ممالک کی نوازشیں؟
-
عالمی دجالی صہیونی قوتوں کا بڑا منصوبہ بے نقاب
پاکستان پر مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اسرائیل کوتسلیم کرنے کا دباؤ
-
کیا بھارت کو نیو کلیئر حملے کی سفارتی حمایت مل گئی ہے؟
بھارت نے 5اگست 2019ء کو جب مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کی تو پاکستان کے عوام نے اِسے بڑی فکرمندی سے لیا۔ عوام کے جذبات پر پاکستانی حکمرانوں نے سابقہ حکمرانوں کی ... مزید
-
آزادی کشمیر کی تحریک کو دبایا نہیں جا سکتا۔۔تحریر ریاض احمد شاہین
کیا آزادی حاصل کرنا جرم ہے جس کی پون صدی سے بھارت ان کو سزا دیتا آرہا ہے مگر کشمیریوں کے بلند حوصلے دیکھ کر پاگل ہو جاتا ہے اور انسانیت سوز کارروائیوں کو معمول بنا رکھا ... مزید
-
سو بار لے چکا ہے تو امتحاں ہمارا
واہ لالہ جی تم کو پانچ ہتھیار تو نظر آئے مگر ان کو چلانے والا نظر نہ آیا ہماری اصل طاقت تو ہمارا ایمان ہے ہم جو ان دیکھے خدا کو مانتے ہیں اسکی عبادت کرتے ہیں اس کی رحمت پر ... مزید
-
دشمن کے ناپاک عزائم
میری خواہش ہے کہ حکومت پاکستان اب جنگی بنیادوں پرجارحانہ فیصلے کرے۔ کیونکہ ہمارے پاس یہ ہی چندہفتے ہیں،ہمارے پاس وقت بہت کم بچاہے
-
کشمیر یا تھرڈ ٹیمپل۔۔۔تحریر:عمران احمد
پاکستان کے حساس اداروں کو یقینا اس بات کا علم ہوگا اور وہ حکومت کی رہنمائی بھی کر رہے ہوں گیں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ عرب ممالک اس سارے معاملے میں کیوں خاموش ہیں کیا انہیں ... مزید
-
پاک کشمیر اوورسیز کو سلام
‘ پاک کشمیر اوورسیز نے ناصرف اپنے ماضی کے بڑے جلسوں جلوسوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیے بلکہ یہاں کے انتخابی سب سے بڑے ایونٹ کے جلسوں جلوسوں کے ریکارڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
-
''ہم کیا چاہتے۔۔ آزادی''
بھارت کشمیر میں نیا قتل عام کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اگر وہ یہ سمجھتا ہے کہ اس قتل عام کو پاکستانی اور کشمیری عوام خاموشی سے برداشت کریں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے
Read Latest articles about Occupied Kashmir, Full coverage on Occupied Kashmir with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Occupied Kashmir.
مقبوضہ کشمیر کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، مقبوضہ کشمیر کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.