
Columns about Cricket (page 9)
کرکٹ کے بارے میں کالم

کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل گیند اور بلے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے جس کا میدان بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔ میدان کے درمیان میں 20.12 میٹر (22 گز) کا مستقر بنا ہوتا ہے جسے پچ کہا جاتا ہے۔ پچ کے دونوں جانب تین، تین لکڑیاں نصب کی جاتی ہیں جنہیں وکٹ کہا جاتا ہے۔ میدان میں موجود ٹیم کا ایک رکن (گیند باز) چمڑے سے بنی ایک گیند کو پچ کی ایک جانب سے ہاتھ گھما کر دوسری ٹیم کے بلے باز رکن کو پھینکتا ہے۔ عام طور پر گیند بلے باز تک پہنچنے سے قبل ایک مرتبہ اچھلتی ہے جو اپنی وکٹوں کا دفاع کرتا ہے۔ دوسرا بیٹسمین جو نان اسٹرائیکر کہلاتا ہے گیند باز کے گیند کرانے والی جگہ کھڑا ہوتا ہے۔
-
صحت و صفائی اور ہمارا بلدیاتی نظام
(محمد عمار قریشی)
-
سیرت کانفرس کا منفرد موضوع اور اھمیت!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
پاکستان کے مالکوں کے نام
(فراز احمد وٹو)
-
پی ڈی ایم کا پاور شو
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
موسم بدل رہا ہے
(میاں منیر احمد)
-
"نابینا افراد، حکومتی توجہ کے منتظر"
(طاہر ایوب جنجوعہ )
-
موبائل فون آکسیجن سے زیادہ ضروری کیوں ؟
(معاویہ گل)
-
ہمارے نکمے والے مولوی
(ذیشان نور خلجی)
-
عوام بنام خان
(ہمایوں شاہد)
-
قوم و ملک کی فلاح کے لیے فقط ایک قانون
(امام صافی)
-
ہمیں تو آستین کے سانپ ڈس رہے ہیں!!!
(گل بخشالوی)
-
وزیر اعظم کے نام ایک خط
(نوشابہ شہزاد مسعود)
-
چندچیدہ چیدہ موزی حشرات القوم
(سید تنصیر حسین)
-
کارکردگی‘چیلنجز اورحکومت!
(راؤ غلام مصطفی)
-
ہماری تہذیب
(وجیہہ رباب شاہد)
-
بھارتی سازش کا کثیر المقاصد چورن
(احتشام الحق شامی)
-
بیچارہ دیس
(امام صافی)
-
کیا ایک اور کھلاڑی۔۔۔؟
(سلمان احمد قریشی)
Latest photos of Cricket and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Cricket, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Cricket news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
کرکٹ پر تازہ ترین کالم پڑھئیے کرکٹ کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.