
محمد نواز شریف جب بھی اقتدار میں آئے پاکستان میں تعمیر و ترقی کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں ‘ پاکستان کے ایٹمی پروگرام ‘پہلی موٹر وے‘پاک چین اقتصادی راہداری‘11ہزار میگاواٹ بجلی کی پیداوار سمیت عوامی خوشحالی کے ہر بڑے منصوبے پر محمد نواز شریف کی مہر ثبت ہے ‘ اس وقت چترال سمیت ہر اس جگہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ صفر ہے جہاں پر بجلی چوری نہیں اور صارف بجلی کے بل ادا کررہے ہیں ‘محمد نواز شریف نے 2013میں پارٹی منشور میں جو بھی وعدے کیے وہ پورے کر دکھائے ہیں اب محمد نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کا علم بلند کر رکھا ہے‘عوام ووٹ کو عزت دو کے موقف پر محمد نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں ‘ساری سیاسی پارٹیاں ہمارے خلاف متحد ہیں لیکن جس کی نیت صاف ہو اور اللہ کا فضل و کرم ساتھ ہو اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا‘ پاکستان مسلم لیگ ن کے دور اقتدار میں ہمیشہ بیرونی سرمایہ کاری بڑھی ہے ‘آمریت کے ادوار میں بیرون سرمایہ کاری نہیں ہوئی ‘پیپلز پارٹی کے دور میں زرداری حکومت کے ہاتھ دوسروں کی جیبوں میں ہوتے تھے
وزیر مملکت اطلاعات‘نشریات‘قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب کا بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ایئر لیگ کے جلسہ سے خطاب
جمعرات 19 اپریل 2018 00:10
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی حدت میں اضافہ سیلابوں اور طوفانوں کا سبب، ڈبلیو ایم او
-
غزہ میں جنگ بندی اور امدادی ترسیل کی قرارداد امریکہ نے پھر ویٹو کر دی
-
ہم امت کے ہر اُس قدم کو سراہیں گے، جس سے امت کا دفاع مضبوط ہوتا ہے
-
ملک میں اب ایسا نہیں چلے گا کہ عوامی رائے کیخلاف انتخابی نتائج آئیں گے
-
اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنے کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن
-
باد مخالف کے باجود اقوام متحدہ بہتر دنیا کے قیام میں کوشاں
-
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
-
چین کا علاقائی خود مختاری پر زور اور عالمی امن کے لیے انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.