عمرا ن خان کا وزیر اعظم ہائوس کی جگہ ریسرچ یونیورسٹی کے قیام کا اعلان
پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانا میرا مقصد ہے، وزیر اعظم ہاؤس میں محض دو ملازم کے ساتھ دو گاڑیاں اپنے لیے رکھ کر وزیر اعظم ہاؤس کی بلٹ پروف سمیت دیگر تمام اضافی گاڑیاں نیلام کر ینگے، حاصل شدہ رقم قومی خزانے میں جمع کرائی جائے گی ہمارا کوئی گورنر بھی گورنر ہاؤس میں نہیں رہے گا ،بیرون ممالک سے قرض نہیں مانگوں گا ایف بی آر کو ٹھیک کروں گا تاکہ لوگ پراعتماد ہوکر ٹیکس دیں،وزارت داخلہ میرے پاس ہوگی، ایف آئی اے ماتحت ہوگی، اب ملک بچے کا یا کرپٹ لوگ بچیں گے، انکا مقابلہ کرنے کیلئے تیا ر ہوجائیں ہاٹھ پڑا تو کرپٹ مافیا شور مچائے گا،عمران خان کرپشن کی نشاندہی کرنے والے کو 20 سے 25فیصد،دینگے ،بیرون ملک جیلوں میں قید پاکستانیوں کو مدد فراہم کرینگے ،ایسا نظام لائیں گے کہ ایک سال میں سول مقدمات کا فیصلہ ہو، نیب کو ہرممکن مدد فراہم کرینگے عوام کیلئے ساڑھے پانچ لاکھ روپے کا ہیلتھ کارڈز کا اجراء کرینگے ،بچوں سے زیادتی کیخلاف سخت ایکشن لیں گے،سرکاری سکولوں اور ہسپتالوں کے معیار کو ٹھیک کرینگے ،پانی بہت بڑامسئلہ ہے، پانی کے حوالے سے نئی وزارت بنا رہے ہیں، بھاشا ڈیم کو بنانا ناگزیر ہے،پیسہ اکٹھا کرینگے ،بلدیاتی نظام کو بہترین کرنا ہے اس میں اصلاحات لائیں گے ،ناظم کا الیکشن برائہ راست کرائینگے۔ نوجوانوں کو نوکریاں دینگے،پانچ سالوں میں 50لاکھ سستے گھر بنائیں گے ، یہ ایک بڑا چیلنج ہے ،اس سے نوکریاں ملیں گی اور انڈسٹریز کھڑی ہونگی،بلاسود قرضے دینگے،پیشہ ورانہ تربیت دینگے،پورے ملک میں درخت لگائیں گے ،ملک کو آلودگی سے پاک کرینگے،فاٹا کو جلد سے بلدیاتی الیکشن کرائینگے اور ترقی دینگے کوئی کاروبار نہیں کرونگاقوم کو سادہ زندگی گزار کر دکھاؤں گا،جنوبی پنجا ب کو الگ صوبہ بننا چاہئیے، دہشت گردی کا خاتمہ کرینگے ،امن کے بغیر خوشحالی نہیں آسکتی ہمسایہ ممالک سے بہترین تعلقات قائم کر ینگے،نومنتخب وزیر اعظم کا قوم سے پہلاخطاب
اتوار 19 اگست 2018 23:10
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.