
عید کے بعد مرادعلی شاہ کی گرفتاری کا قوی امکان
اگروزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کوگرفتار کیا جاتا ہے توسندھ میں سیاسی عدم استحکام بڑھے گا۔سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا تبصرہ
ثنااللہ ناگرہ
اتوار 11 اگست 2019
22:39

(جاری ہے)
زلمے خلیل زاد بھی بھارتی وزیرخارجہ سے ملے ہیں۔
مودی اب آئینی ترامیم کو واپس نہیں لے سکتے، جبکہ پاکستان اب یہاں رک نہیں سکتا۔ کشمیر پاکستان کاحصہ ہے،پاکستان کی یہی خارجہ پالیسی رہی ہے۔موجودہ حالات میں پاکستان باکل خاموش نہیں رہ سکتا۔انہوں نے کہا کہ آئندہ دنوں اگروزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کوگرفتار کیا جاتا ہے توگرفتاری سے سیاسی عدم استحکام بڑھے گا، عید کے بعد مراد علی شاہ کی گرفتاری کے امکانات بتائے جا رہے ہیں۔اس سے پہلے احسن اقبال یا مزید قیادت کو گرفتار کیا جاتا ہے تواس سے سیاسی عدم استحکام مزید بڑھے گا۔انہوں نے کہا کہ کراچی کی ایک بڑی اہمیت ہے ، کراچی اسٹریٹجک شہر بھی ہے۔لیکن سال سالہا سے کراچی میں اربوں روپیہ کھایا گیا، پانی کے اندر تاریں گر جاتی ہیں، ٹیلیفوں ، بجلی کچھ بھی نہیں ہے، بارش بند ہوتی ہے تو گرمی اور حبس ہوجاتا ہے۔قربانی والے دنوں میں آلائیشوں سے وبائی امراض بھی پھیل جائیں گے،بلدیہ کے لوگ پانی نکالیں گے یا قربانی کی آلائشوں کو صاف کریں گے۔زمینوں پر قبضے، چائنہ کٹنگ کے علاوہ کوئی ایک کام توکردیں ،بجلی کا نظام ہی ٹھیک کردیں جب گرفتاریاں ہوں گی تو پھر ردعمل آئے گا۔اگر احتساب کا عمل روکتے ہیں تو پھر باقی کیا کیاہے؟راناثناء اللہ اور جاتی امراء دیگر جائیدادیں ضبط ہوں گی۔اندرونی سیاسی عدم استحکام ، آئی ایم ایف سر پرکھڑا ہے، ایف اے ٹی ایف بھی آرہا ہے، اب تک کیا کیا ہے؟لوگ آرام سکون سے سب کچھ دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں قوم کا بڑا امتحان ہے۔عید کے بعد انہی دنوں میں سارے محاذ گرم ہوں گے، عید سادگی سے منائی جائے گی ، 14اگست یوم کشمیر منایا جائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی فضائیہ نے خصوصی پروٹوک دیا
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
پیپلزپارٹی کی 17سالہ حکمرانی کے باعث اہل کراچی بدترین حالات اور اذیت کا شکار ہیں
-
کرکٹ میچز اورایشیاء کپ کے تناظر میں لاہور پولیس کا قمار بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا Xuzhou میں الیکٹرک گاڑیوں اور موٹرسائیکل فیکٹری کا دورہ
-
سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ
-
لاہورمیں ٹیٹنس ، انسولین کی دستیابی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
-
شافع حسین کا پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا دورہ ، امتحانات اور مارکنگ کے عمل کی نگرانی کیلئے بنائے گئے مانیٹرنگ سیل کا افتتاح
-
مریم نواز کا وزیرآباد کیلئے الیکٹرک بس پراجیکٹ کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.