یونین کونسل کوٹ علی بہادر کے متعدد افراد پیپلز پارٹی چھوڑ کر مسلم کانفرنس میں شامل
ہفتہ 12 اکتوبر 2019 15:21
(جاری ہے)
مسلم کانفرنس تقسیم کشمیر کی ہر سازش کا مقابلہ کرے گی اور کشمیر کی کسی اکائی کو ریاست جموں و کشمیر سے الگ نہیں ہونے دے گی۔
مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کی انتہاء ہو رہی ہے۔دو ماہ سے زائد عرصہ ہوا ہے کہ کرفیو لگا کر مقبوضہ کشمیر کو ایک بڑی جیل بنا دیا گیا ہے۔بھارتی حکومت اور ہندوستانی فوج مقبوضہ کشمیر میں ظلم کر رہی ہے۔ میں اُن کے اقدامات کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریرکی بھرپور تعریف کی۔ وزیر اعظم پاکستان نے کشمیریوں کا سفیر اور وکیل ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ انھوں نے افواج پاکستان کی بھرپور تعریف کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان سیز فائر لائن اور آزاد کشمیر کے لوگوں مین بھرپور دفاع کری رہے ہیں۔ میرپور میں زلزلہ زدہ علاقہ میں افواج پاکستان کے کردار کی بھی تعریف کی۔مسلم کانفرنس میں شامل ہونے والوں میں راجہ محمد اشرف، راجہ محمد اسلم، راجہ محمد یوسف، راجہ ظفر اقبال، راجہ سیلمان، راجہ بابر، راجہ اکبر، راجہ عرفان، راجہ عمران، چوہدری خلیل، چوہدری اسلم، محمد شکیب جرال، شرمیل جرال، شکیل جرال، کبیر جرال، اشرف جرال، ندیم جرال، شہزاد جرال، محمد افضل جرال، محمد نواز جرال، شہباز جرال، امجد جرال، وقاص جرال، عدیل جرال، راجہ شکیل، طفیل حسین، نور حسین، منیر حسین، شوکت حسین، شفیق جرال شامل ہیں جو اپنے کبنہ قبیلہ سمیت پیپلز پارٹی چھوڑ کر مسلم کانفرنس میں شامل ہوئے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.