Live Updates

نو شہرہ،آزادی مارچ کے سلسلے میں جمعیت علما ء اسلام (ف) کا آل پارٹیز کا مشترکہ کا نفرنس کا انعقاد

مسلم لیگ ن، ، قومی وطن پارٹی ، عوامی نیشنل پارٹی پیپلز پارٹی سمیت جمعیت علما ئ،ْ پاکستان نورانی گروپ کا آزادی مارچ میں شرکت کرنے کا اعلان

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 21:48

نوشہرہ کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2019ء) نوشہرہ 27 اکتوبر آزادی مارچ کے حوالے سے جمعیت علما ء اسلام (ف )ضلع نوشہرہ کے زیر اہتمام آل پارٹیز کا مشترکہ کا نفرنس کا انعقاد ۔مسلم لیگ ن، ، قومی وطن پارٹی ، عوامی نیشنل پارٹی پیپلز پارٹی سمیت جمعیت علما ئ،ْ پاکستان نورانی گروپ کی بھرپور انداز میں 27کے اکتوبر آزادی مارچ میں شرکت کرنے کا اعلان۔

عمران نیاز ی جمہوریت کے لیے سیکورٹی رسک بن چکے ہیں ایک سالہ حکومت کی کارکردگی سے غریب مہنگائی سے پس چکاہے،مزدور دو وقت کی روٹی سے محروم ہوچکا ہے ،حکومت ہر محاز پر ناکام ہوچکی ہے۔مدارس دینہ کے خلاف اصلاحات کے نام پر کریک ڈاون کیاجارہا ہے مولانا فضل الرحمن کی آزادی مارچ سلیکٹڈ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگئی۔

(جاری ہے)

تمام اپوزیشن جماعتیں متحدہ ہیں تمام حکومتی پابندیاں توڑتے ہوئے آسلام اباد پہنچے گئے۔

جمیعت علماء ،ْ اسلام ف ضلع نوشہرہ کیا آ ل پارٹیز کا مشترکہ کا نفرنس کا اعلانیہ جاری۔آل پارٹیز کانفرنس کی سربراہی جمعیت علماء اسلام ف کے ضلعی جنرل سیکرٹری مفتی حاکم علی حقانی نے کی اس موقع پر جمیعت علماء اسلام ف کے جنرل سیکرٹری مفتی حاکم علی خان نے کہا کہ آزادی مارچ کی افتتاح 27 اکتوبر سے سکھر اور کراچی سے ہوگا جبکہ پختون خوا سے قافلے 31 اکتوبر کو روانہ ہوگی سوات۔

ملاکنڈ کے عوام کرنل شیر خان انٹر چینج پر ہمارے ساتھ اکھٹی ہوگی جبکہ کراچی۔ سکھر اور سندھ کے دیگر اضلاع کے قافلے 31 تاریخ کو اسلام اباد پہنچے گی ہم پرامن لوگ ہیں اور پر امن احتجاج ہمارا ائینی حق ہیں اگر ہ میں روکنے کی کوشش کی گئی یا ہم ہمارے اوپر تشدد کیا گیا تو پھر ہم بھی بھر پور جواب دینے کے لئے تیار ہونگے اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویڑن کے صدر لیاقت شباب نے کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال انتہائی بدتر ہوگئی ہے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب عوام کی اواز اٹھائی ہے تمام اپوزیشن جماعتوں کا الیکشن پر تخفظات پہلے کی طرح برقرار ہیں تخفظات کے باوجود سب اپوزیشن نے متفقہ طور پر سلیکٹڈ حکومت کو ایک ٹائم فریم دیا تھا مگر ناکام پالیسیوں کی بدولت سلیکٹیڈ اس ٹائم فریم میں بھی ناکام ہوگئے اس حکومت کا ایجنڈا کوئی اور ایجنڈا ہے نہ تو یہ لوگ سیاسی ہے نہ جمہوری ہے نہ اسلامی ہے مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کا جینا محال کردیا ہے ملک کو غلط طرف لے جایا گیا ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر بیرسٹر فیروز جمال کا کہنا تھا کہ ملک کی سیکریسی ا?وٹ کردی گئی ہے ہمارے ملک کا ایک سیکریسی موجودہ حکومت کے ناقص پالیسیوں کی وجہ سے محفوظ نہ رہی ہمارے ملک کے ادارے اس حکومت کے کارناموں پر کیوں خاموش ہیں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے جمیعت علماء اسلام ف کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرارہے ہیں ہر قسم جانی و مالی نقصان سے دریغ نہیں کرینگے ا?زادی مارچ کے دوران گرفتاریوں سے بچنے کے لئے کمیٹی تشکیل دئے جائے ضلعی انتظامیہ کو پیغام دینا چاہتے ہیں بے بنیاد گرفتاریوں سے پرہیز کیا جائے ڈی سی اوز عمران خان کے نوکر نہ بنے عوام کی خدمت کرے جمیعت علماء اسلام ف کے اہم رہنماء الخاج پرویز خان کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار کو کو کہتا ہو کہ 31 اکتوبر کو اجاو میدان میں اور ازادی مارچ کے شرکاء کو روک کر کے دکھا دو جبکہ جمیعت علماء اسلام ف این اے 25 کے سابقہ امیدوار پیر ذوالفقار باچا نے کہا کہ سلیکٹڈ حکمرانوں کا ٹائم بہت کم ہے جلد ہی یہ لوگ گھر جانے والے ہیں ایک تحریک شروع ہونے والا ہیں جس میں تمام اپوزیشن جماعتیں شامل ہیں سب سیاسی جماعتیں اپنی منصوبہ بندی سے ایک دوسرے کو وقتافوقتا اگاہ رکھا جائے موجودہ حکومت اس ملک کے تباہی کے اسباب پیدا کررہے ہیں ا?ج بیرونی طور پر پاکستان تن تنہا ہوگیا ملک کو سہی سمت لے جانے کا کوئی پلان یا منصوبہ اس سلیکٹڈ کے پاس نہیں اس سلیکٹڈ حکومت کو اس وقت فی الفور استعفی دینا چاہئے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر خلیل عباس نے کہا کہ اسلام اباد پہنچ کر اسفندیار ولی خان کی قیادت میں بھر پر امن مظاہرہ کرینگے اگر جمیعت علماء اسلام کے پر تشدد کی گئی تو پھر ہم نکلے گے اور حکومت کو کرارا جواب دینگے جمیعت کے سربراہو کی اگر گرفتاری کی گئی تو عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین ا?زادی مارچ کی قیادت کرینگے الیکشن کی صورت میں فوج کا الیکشن یا الیکشن کے بعد ملک کو چلانے میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کرینگے ازادی مارچ لے اس تحریک کو کامیاب کرانا بہت لازمی جز ہیں ہوٹلوں اور کراکری والوں کو حکومت دھکمیاں دے رہی ہیں جو غیر جمہوری ہیں اسلام اباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق ملک کے ہر شہری کو پر امن احتجاج کا حق حاصل ہیں اگر کورٹ کا فیصلہ غلط ہیں تو پھر تو عدلیہ کو ختم کرنا چاہئیعوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء جمال خٹک کا کہنا تھا کہ ہمارے جو جمہوری حق ہے انتظامیہ کو چاہئے کہ ہمارے ساتھ تعاون کرے مسلم لیگ ن کیجانب سے عبد الحق نے کہا کہ ملک بہت ہی کمزور جگہ پر ا?کر کھڑا ہوگیا ہے ملک کا ہر ایک شخص اس ملک کے اس جابر اور ظالم حکمران سے تنگ ہیں بڑھتی ہوئی مہنگائی بے روزگاری بجلی کے بلوں میں اضافہ موجودہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیاں ہیں مسلم لیگ ن مکمل طور پر باقاعدہ مولانہ صاحب کے ساتھ ایک ہونے کا اعلان کرتی ہیں راستوں کی بندش ہو یا گرفتاریاں ہو مسلم لیگ ن کسی صورت گھبرانے والا نہیں عمران نیازی نے تو پہلے کنٹینر دینے کے وعدے کئے تھے اب کیوں خوف کے مارے کنٹینر سڑکوں پر لگارہا ہے ہر صورت میں اسلام ا?باد پہنچے گے ا?زادی مارچ ایک تحریک ہیں تحریک میں قید وبند کی صوبتیں بھی ا?ئے گی حکومت ا?ج ایک بچگانہ معصومانہ سوچ کے ساتھ کام کررہی ہے ملک کو چلانے کے لئے ان سلیکٹڈ کے پاس کوئی پلان نہیں ہیں
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات