
تحریک انصاف کا پہلی مرتبہ ایم کیو ایم کیساتھ انتخابی اتحاد کرنے کا فیصلہ
آئندہ عام انتخابات اور بلدیاتی الیکشن پی ٹی آئی، جی ڈی اے اور ایم کیو ایم مشترکہ طور پر حصہ لیں گے
جمعرات 29 اکتوبر 2020 23:50

(جاری ہے)
اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسمعٰیل اور پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی بھی موجود تھے انہوں نے کہاکہ سندھ کو پیپلز پارٹی نے تباہ کردیا ہے یہاں جو بھی ترقیاتی کام ہو ئے وہ فوجی دور حکومت میں ہو ئے ہیں میں تبلیغی دورے پر بنگلہ دیش گیا تو وہاں بھی مجھے بتایا گیا کہ جنرل ایوب خان کے دور میں یہاں 8میڈیکل کالجز بنائے گئے دیگر تعلیمی ادارے ، اسپتال اورکارخانے قائم کئے گئے پاکستان میں بھی صنعتی ترقی انہی ں کے دور میں ہو ئی تھی انہوں نے کہاکہ سندھ میں بھی جو ترقیاتی کام جنرل مشرف کے دور میں ہو ئے وہ موجودہ سندھ حکومت نے تباہ و برباد کردیئے ہر جگہ برا حال ہے کرپشن عروج پر ہے میں نے اور جی ڈی اے نے وزیر اعظم عمران خان کو تجویز دی تھی کہ وفاقی وزراءباہر نکلیں اور ملک بھر م اپنے شعبوں کا جا ئزہ لیں سندھ میں حیسکو کا رویہ درست نہیں ہے عوامی شکایات بہت زیادہ ہیں جس کے بعد اسد عمر نے دورہ کیا اور اب عمر ایوب آئے ہیں مزید وزراء بھی آئیں گے انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم کی تحریک جلد ناکامی سے دوچار ہو گی کوئٹہ میں اویس نورانی نے آزاد بلوچستان کی بات کی ان کی زبان نہیں پھسلی تھی انہوں نے ایسا نواز شریف کے کہنے پر کیا تھاانہوں نے کہاکہ سندھ کا آئی جی اگر اغوا ہوا ہے تو اسے آئی جی رہنے کا کیا حق ہے مجھے افسوس ہے کہ پولیس کو سندھ حکومت سیاسی طور پر استعمال کررہی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
رنگ و روغن اور سامان آرائش میں سیسے کا استعمال خطرناک، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں عملدآری بڑھانے میں لبنانی حکومت کو سلامتی کونسل کی حمایت حاصل
-
غربت اور موسمیاتی بحران کے درمیان تعلق پر تہلکہ خیز رپورٹ کا اجراء
-
غزہ: اسرائیل امداد کی ترسیل میں حائل رکاوٹیں دور کرے، یو این ادارے
-
رکن ممالک کی عدم ادائیگیوں سے اقوام متحدہ دیوالیہ ہو نے کے قریب
-
آئی ایم ایف کی پاکستان کی ٹیکس وصولیوں میں کمی ہونے کی پیشن گوئی
-
ملک کا وہ علاقہ جہاں سردی کی آمد کی بجائے موسم دوبارہ گرم ہو جانے کی پیشن گوئی کر دی گئی
-
تاریخ سے ثابت ہے کہ ملٹری ڈکٹیٹرز کا صرف بندوق کے زور پر ہر چیز کا حل نکالنے کا فارمولہ کبھی دیرپا اور کامیاب ثابت نہیں ہوا
-
ملک کے مفاد میں یہی تھا کہ سہیل آفریدی اس اہم میٹنگ میں ضرور بیٹھتے
-
پاکستان میں اب وہی افعانی باشندے رہ سکیں گے جن کے پاس پاکستان کا ویزہ موجود ہوگا
-
پاکستان میں شدید سردی کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کی وضاحت سامنے آگئی
-
پارٹیوں پر پابندی لگا کر ریاستی رِٹ کے نام پر اجارہ داری کو تسلیم نہیں کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.