کورونا وائرس کی دوسری لہر، مزید 59 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
ملک میں مجموعی طور پر 7 ہزار 662 زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 2665 نئے کورونا مریض بھی سامنے آ گئے، ملک بھر میں 3 لاکھ 74 ہزار 173 شہری کورونا وبا کا شکار، ایکٹو کیسز کی تعداد 36 ہزار 683 تک پہنچ گئی، 1653 افراد کی حالت تشویشناک : این سی او سی
شہریار عباسی
اتوار 22 نومبر 2020
11:24
(جاری ہے)
آزاد جموں کشمیر میں متاثرہ افراد کی تعداد 6 ہزار اور اسلام آباد میں 26 ہزار 569 افراد وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔
کورونا وائرس کو شکست دے کر زندگی کی طرف لوٹنے والے افراد کی ملک بھر میں تعداد 3 لاکھ 29 ہزار 828 ہے، سندھ میں ایک لاکھ 45 ہزار525، پنجاب میں 97 ہزار 991، خیبرپختونخوا میں 39 ہزار 930 اور بلوچستان میں 15 ہزار 990 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے۔ گلگت بلتستان میں 4 ہزار 270 افراد اور آزاد کشمیر میں 4 ہزار 410 افراد کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔ واضح رہے کہ چیئرمین این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ ’’گزشتہ پندرہ روز میں پشاوراور ملتان میں 200 فیصد، کراچی میں148 فیصد ،لاہور میں 114 فیصد اور اسلام آباد میں 65 فیصد تک وینٹی لیٹر پر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ملتان اور اسلام آباد میں کورونا وینٹی لیٹرز کے استعمال میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔سیاسی رہنماؤں کے لیے پیغام ہے کہ کورونا خدشہ نہیں ، انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے‘‘۔مزید اہم خبریں
-
ہانٹا وائرس کیا ہے اور انسانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
-
قوم بھارت کیخلاف فتح کا جشن منا رہی ہے جبکہ پی ٹی آئی کے درخشندہ ستارے مودی کی زبان بول رہے ہیں
-
نائب وزیراعظم سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستان نے اب فیصلہ کرلیا کہ بھارت کی کھوکھلی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کی بجائے صرف ’میمز‘ کی حد تک رکھا جائےگا
-
غیرقانونی کارروائیوں سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کو بدنام کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف گھیرا تنگ
-
قطر کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
-
ایران امریکا مذاکرات کےحوالے سے بڑی پیش رفت
-
ٹرمپ اور پوپ میں مصالحت کی روبیو کی کوشش کتنی کامیاب رہی؟
-
معرکہ حق میں سائبر فورس نے دشمن کی کمیونیکیشن کو ناکارہ بنایا
-
حکومت سماجی سطح پر درپیش انسانی نوعیت کے مسائل کے حل کیلئے مضبوط، منظم اور جامع نظام کے قیام کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم کا ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کے عالمی دن پر پیغام
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ،عازمین حج اور دیگر مسافروں کی امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.