پی ٹی آئی لانگ مارچ کو ریڈزون میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے
لانگ مارچ سے آئین وقانون کے دائرے میں رہ کر نمٹیں گے،جلسہ کرنا چاہیں تو کوئی اعتراض نہیں، عدالت نے بھی کہا سڑکیں بند نہیں ہونی چاہئیں۔ وفاقی مشیرقمر الزمان کائرہ کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 19 نومبر 2022
21:44
(جاری ہے)
لیکن ریڈزون میں جانے کی اجازت نہیں دیں گے، حکومت ہر اقدام آئین قانون کے دائرے میں رہ کر اٹھائے گی۔
حکومت کیلئے عمران خان کا لانگ مارچ کوئی پریشانی کا باعث نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی باتیں میڈیا پر چل رہی ہیں لیکن میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں تاہم انتظامی سطح پر بات چیت ہوتی رہتی ہے۔ مذاکرات جمہوریت کا حصہ ہے عمران خان نے پہلے ہی شرائط رکھ دی تھیں، ہم نے کہا تھا کہ مطالبات رکھیں بات ہوسکتی ہے، لیکن اگر پہلے شرط رکھی جائے گی کہ پہلے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں پھر مذاکرات کریں گے تو اس پر ہم نے معذرت کی۔ قمر زمان کائرہ کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا جواب وزیراعظم اور چند لوگوں کے پاس معلومات ہوں گی، سب اپنے خیالات کے گھوڑے دوڑا رہے ہیں، چند روز رہ گئے نام بھی سامنے آجائے گا۔میرا خیال ہے کہ اب اس معاملے پر سوالات نہیں کرنے چاہئیں، پہلے عمران خان نے اس کو بڑا کھینچا اور خرابی پیدا کرنے کی کوشش کی، ہماری اتحاد کی حکومت ہے، شہبازشریف پیپلزپارٹی قیادت سے مشاورت کرتے رہتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
تبت میں سیلاب، چین نے تباہی کی مکمل تصویر کیسے سنسر کی؟
-
وینس فلم فیسٹیول میں سیاسی اور متنازع موضوعات پر فلموں کی دھوم
-
خلیج میں ایرانی جزیرے خارگ کے آئل ٹرمینل کے قریب دھماکے
-
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا صوابی سپورٹس کمپلیکس بام خیل کا دورہ، مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا
-
ریڈیو پاکستان ایشیا ء پیسفک میڈیا پارٹنرشپ آرگنائزنگ کمیٹی کا بانی رکن منتخب
-
مختلف سیاسی اکابرین کی نئے صوبوں پر مثبت سوچ قابل اطمینان ہے‘علیم خان
-
سیاسی جماعتیں بروقت بلدیاتی انتخابات کروا لیتیں تو نئے صوبوں کا ایشو اس طرح سامنے نہ آتا‘حمزہ شہباز
-
اسلام آباد ایکسپریس وے پر سڑک کے درمیان پانی کا چشمہ پھوٹ پڑا
-
وزیر دفاع اور صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت پنجاب کا سوشل سکیورٹی ہسپتال سیالکوٹ کی ری ویمپنگ و اپ گریڈیشن کا افتتاح
-
پاکستان کا پیسہ 4 صوبوں کے بجائے 20 لوگوں میں بٹتا ہے، مصطفی کمال
-
وقت بدلے گا، انکو نہیں بھولا جائے گا جنہوں نے آئین کے ساتھ غداری کی،علیمہ خان
-
نو مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.