
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات کرانے کی کوششیں
ہوسکتا ہے آنے والے دنوں میں اچانک وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پرویز الہی ملاقات کرتے نظر آئیں۔سینئر صحافی شاہد مسعود کا دعوی
مقدس فاروق اعوان
جمعرات 8 دسمبر 2022
15:45

(جاری ہے)
ڈاکٹر شاہد مسعود نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری شجاعت اور پرویز الہی کے مابین بھی خاموشی سے رابطہ بحال ہوگیا ہے۔
چوہدری شجاعت نے بھی کہا ہے کہ میں نے پرویز الہی کو ایف آئی آر کاٹنے سے منع کیا تھا۔ان سب کی آپس میں بات چیت چل رہی ہے۔عارف علوی اور اسحاق ڈار کے بعد کونسی بڑی شخصیات کی ملاقات ہونے جارہی ہے۔۔؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بڑی خبر بریک کردی@Shahidmasooddr @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP #GNN #NewsUpdates #imrankhanPTI #PTI pic.twitter.com/Tl04b5lrzv
— GNN (@gnnhdofficial) December 7, 2022

مزید اہم خبریں
-
جرمن پارلیمان سائبر حملوں کی زد میں ہے، اسپیکر
-
صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر گورنر خیبرپختونخواہ کو حلف لینے کا حکم
-
مشرق وسطی: تولید میں کمی، کم بچے اور بڑے مسائل؟
-
ویتنام: کشتی الٹنے کا واقعہ، 38 ہلاکتیں، ایک زندہ بچ جانے والے کی کہانی
-
ناراض پی ٹی آئی ارکان کا سینیٹ الیکشن میں کاغذات نامزدگی واپس نہ لینے کا اعلان
-
کراچی میں تسلسل سے آنے والے زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ کیا؟
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس ملتوی؛ مخصوص نشستوں پر حلف برداری نہ ہوسکی، اپوزیشن کا عدالت جانے کا اعلان
-
حکومت کا پن بجلی منافع ٹیرف سے الگ کرنے پرغور، صارفین کو ریلیف ملے گا
-
پولیس کی بروقت جوابی کارروائی، بنوں میں تھانہ بکا خیل پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
-
بشریٰ بی بی نے مشعال یوسفزئی کو سینٹ ٹکٹ دینے کی کوئی سفارش نہیں کی
-
جنگ زدہ غزہ میں معمولات زندگی پر ایک نظر
-
منڈیلا ڈے: یو این چیف کا امن، انصاف اور انسانی وقار پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.