عمران خان کے بیان پر مریم نواز کا ردِعمل
چیئرمین پی ٹی آئی کو پتہ چل گیا ہے کہ اس کی دہشت گردی پر قانون حرکت میں آئے گا،ریاست پر حملے کرنے اور پولیس والوں کے سر پھاڑنے کے بعد اب انہیں امن کا بھاشن یاد آ گیا،سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ن
عبدالجبار پیر 20 مارچ 2023 15:30
(جاری ہے)
ہمارے کارکنوں کو مجرموں کی اس حکومت نے جیلوں میں ڈالا ہے،اس اقدام کیخلاف آج ہم نہ صرف عدالتوں بلکہ انسانی حقوق کی تنظیموں سے بھی رجوع کریں گے۔
ہم بیرون ملک پی ٹی آئی تنظیموں کو مقامی منتخب نمائندوں اور سیاستدانوں سے رابطہ کا کہیں گے تاکہ انہیں پاکستان میں جاری فاشزم سے آگاہ کیا جا سکے۔ انکا کہنا تھا جلد ہی میں بے نقاب کروں گا کہ میں موت کے جال میں کیسے پھنس گیا۔جوڈیشل کمپلیکس میں مجھے قتل کرنے کی سازش کیسے ہوئی،یہ بھی بتاؤں گا کہ کس طرح اللہ تعالٰی نے مجھے وقت آنے پر بچایا۔ جبکہ فواد چوہدری نے کہا کہ لاہور اور اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے،سیکڑوں کارکن پولیس کی تحویل میں ہیں۔آئی جی پنجاب اور اسلام آباد عذاب الٰہی کو دعوت دے رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.