Live Updates

موجودہ مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی چوری پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن اور عمران خان کی کرپشن کی پیدا کر دہ ہیں، ملک سمندر خان کاسی ایڈووکیٹ

منگل 19 ستمبر 2023 21:16

اسلام آباد/ کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2023ء) سینئر سیاستدان ایڈووکیٹ ملک سمندر خان کاسی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ موجودہ مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی چوری پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی کرپشن کی پیدا کر دہ ہیں اس میں نگران وزیر اعظم اور نگران حکومت کی قصور اور ذمہ داری نھیں ہیں آئی ایم ایف سے عمران خان اور شہباز شریف اور پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں نے سخت اور پاکستان و عوام دشمن ماہدے کرک کے اپنے بنک بیلنس اور جائیدادیں بنا کر اب عوام انہوں کا سزا بھگت رہے ہیں اور اب عوام کے آنکھوں میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے سابق صدر اور چیرمین بلاول بھٹو زرداری انتخابات پر زور دیکر اپنے ووٹرز اور عوام کے ساتھ پھر جھوٹے وعدے اور دعوے اور سبز باغ دیکھا کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں نگران وزیر اعظم انورالحق کاکڑ صاحب اور نگران حکومت کو بھی اختیارات وزیراعظم شہباز شریف اور پی ڈی ایم اور اتحاد جماعتیں جو حکومت میں تھے اختیارات نگران حکومت کو دیکر پالیمنٹ کی توہین کے سوا اور کچھ نہیں تھا سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور پی ڈی ایم کے اتحادیوں نے اپنے آپ اور جماعتوں کو نیب سے کے لئے جو پچاس کروڑ روپے تک کرپشن میں نھیں آتتیں سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال مسترد کرکے اپنے دور میں کیئے ہوئے عمران خان اور تحریک انصاف کے کے یوتھیوں ہر وقت ریلیف اور ضمانتیں دیتے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف سابق صدر آصف علی زرداری کے ناپاک عزائم اور یتیموں اور بیواوں کا خون چوس کر اپنے آپ کو این آر او دلانے اور سزا بچانے کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب کرائے حالانکہ عمران خان اور حکومت کا پوزیشن یہ تھا کہ تحریک انصاف کا ٹکٹ تک لینے سے انکاری اور بدذہن ہو گئے پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے ذمہ داروں کے احتساب سے نجات کے لئے غلط فیصلہ کرکے عمران خان کو ہیرو بنا دیا اب عمران خان روز بروز مقبول ہورہا انتخابات عمران خان تحریک انصاف کے بغیر ہونا پروجیکٹ عمران خان اور مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے منہ پر طمانچہ کے مترادف ہوگا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات