
این اے 132 سے شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظوری چیلنج کر دئیے گئے
سپریم کورٹ میں حملے کے ماسٹر مائنڈ ہیں،قانون کے مطابق انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔درخواستگزار کا موقف
مقدس فاروق اعوان
منگل 2 جنوری 2024
16:16

(جاری ہے)
سابق وزیر اعظم نے این اے 123 اور پی پی 158 سے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کر رکھے ہیں۔
علاوہ ازیں مریم اورنگزیب نے پنجاب اسمبلی کی خواتین مخصوص نشست پر بھی کاغذات جمع کروائے ہیں۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے این اے 132 قصور سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔ادھر این اے 122 اور این اے 89 میانوالی سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں تیار کر لی گئیں۔اپیلیں دستخط کرکے اڈیالہ جیل بھجوا دی گئی ہیں۔دستخط کے بعد کل اپیلیں دائر کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق این اے 122 لاہور اور این اے 89 کی اپیل میانوالی میں دائر ہو گی۔ عمران خان کے میانوالی اور لاہور سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے۔ جس کے نتیجے میں تحریک انصاف کے قائد این اے 122 اور این اے 89 سے الیکشن نہیں لڑسکیں گے۔ بتایا گیا کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 تھر پارکر سے وائس چیئرمیر مین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے زین قریشی کے کاغزات نامزدگی بھی مسترد کردیئے گئے ہیں
مزید اہم خبریں
-
یورپ میں مائع آئٹمز کے ساتھ جہاز میں سفر کرنا جلد آسان
-
امریکہ پاکستان سے تیل کا معاہدہ کیوں کر رہا ہے؟
-
ٹرین فریش بریکیج آف ریل کی وجہ سے ہوئی ہے،اسلام آباد ایکسپریس کو شاہدرہ اسٹیشن کے قریب پیش آئے حادثے کی وجہ سامنے آگئی
-
پاکستان اور چین کے سائنسدانوں نے مِل کر چاول کی نئی ہائبرڈ قسم تیار کرلی
-
اے پی سی کے اعلامیے پر بی ایل اے کی چھاپ شرمناک ہے، عرفان صدیقی
-
ایران کے صدر کے دورہ پاکستان سے پاک ایران تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور سرحدی تعاون کو فروغ ملے گا، عطاء اللہ تارڑ
-
پاک فضائیہ نے جدید بھارتی رافیل کیسے گرائے؟ رائٹرز نے خصوصی رپورٹ شائع کردی
-
غزہ: خوراک کی تلاش میں نکلے فاقہ کشوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
-
اقوام متحدہ میں اصلاحات کی تجاویز غور و خوض کے لیے رکن ممالک کے حوالے
-
ہیٹی گینگ وار: اپریل سے جون کے دوران 1,500 سے زیادہ افراد ہلاک
-
سلامتی کونسل: یوکرین میں فوری جنگ بندی کے لیے سفارتکاری پر زور
-
ماں کا دودھ صحت عامہ کو بہتر بنانے اور معیشتوں کو بہتر کرنے میں مددگار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.