ن لیگ نے آئی پی پی اور ق لیگ کیلئے کئی حلقے چھو ڑ دئیے
آئی پی پی کو قومی کی 7 اور صوبائی اسمبلی کی 11 سیٹیں جبکہ ق لیگ کیلئے قومی اور صوبائی اسمبلی کی 2،2 سیٹیں خالی چھوڑی گئیں ہیں
فیصل علوی
جمعرات 11 جنوری 2024
15:48
(جاری ہے)
اسی طرح این اے 165 سے ن لیگ کے میدوار سعود مجید ہیں اورامکان ہے ٹکٹ نہ ملنے پر وہ سینیٹ میں آسکتے ہیں جب کہ سعود مجید کے بھتیجے سعد مسعود کو پی پی 248 سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے ق لیگ کیلئے این اے 64 اور پی پی 32 سالک حسین کیلئے چھوڑی گئی ہے، پی پی 31 گجرات پرچوہدری شجاعت کے دوسرے بیٹے شافع حسین کیلئے چھوڑی گئی ہے جب کہ این اے 165 بہاولپور سے طارق بشیر چیمہ کو دئیے جانے کا امکان ہے ہے۔واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پراستحکام پاکستان پارٹی اور ق لیگ کے درمیان مذاکرات کے کئے دور ہو چکے ہیں جس کے بعدن لیگ نے استحکام پاکستان پارٹی کی فردوس عاشق اعوان، ہمایوں اختر، فرخ حبیب اور نوریز شکور کی نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ سے معذرت کرلی تھی جبکہ مسلم لیگ ن نے آئی پی پی کی جانب سے پیش کردہ13 قومی اور 22 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کی فہرست پر عمل درآمد سے بھی انکار کرتے ہوئے انہیں قومی اسمبلی کی 7سے 9اور صوبائی اسمبلی کی 11سے 14نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اشارہ دیا تھاجبکہ ق لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر معاملات طے پا گئے تھے ۔مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیرالیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پیپلزپارٹی کی عدالت سے رجوع کرنے کی تیاری
-
اے آئی تصاویر دیکھ کر نکاح، سابق رکن سندھ اسمبلی کے ساتھ فراڈ ہوگیا، بلیک میلنگ کا بھی شکار
-
پاکستان آنے والے ناروے کے وزیر خارجہ نے اپنا سامان خود اٹھایا، سادگی نے توجہ حاصل کرلی
-
رجب بٹ اپنی دوسری شادی سسٹرولوجی کے خاندان میں کریں گے، ماہر نجوم کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی اڈیالہ پہنچے تو پولیس نے راستہ روک لیا، ملاقات نہ ہونے پر کارکنوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان کے طلبہ ملکی جامعات میں تعلیم حاصل کرکے ملک و صوبے کی ترقی میں کردار ادا کریں، وزیراعلیٰ
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت گندم سے متعلق امور کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایرڈے کی ملاقات
-
مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی درخواست منظور، عدالت نے ایک مقدمے میں بری کردیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے بیٹے کے انتقال پر اظہارافسوس
-
پنجاب ’’اینڈ ٹو اینڈ‘‘پیپرلیس اینڈ آٹو میشن ٹیکنالوجی دورمیں داخل
-
6،6 لاکھ پر سینیٹ کے آزاد امیدواروں کو ووٹ ملا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.