عمران خان کو سائفر کیس میں ملنے والی سزا قومی سلامتی کے حوالے سے اپنا حلف توڑنے پر ملی ہے،محمد فاروق حیدر
بدھ 31 جنوری 2024 18:56
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور کے دوران قائد مسلم لیگ ن کے انتخابی حلقہ،مریم نواز،حمزہ شہباز،ایاز صادق کے حلقہ ہائے انتخاب میں انتخابی دفاتر کے افتتاح،کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر ن لیگ کے مرکزی راہنمائوں،امیدواران قومی وصوبائی اسمبلی کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ 8فروری کا دن پاکستان کے عوام کے لیے اپنی تقدیر بدلنے کادن ہے،یہ آخری موقع ہے کہ ہم ملک کو دوبارہ ترقی کی شاہراہ پر ڈالیں،اب ملک مزید کسی تجربات کا متحمل نہیں ہوسکتا،یہ ہمارے پاس آخری موقع ہے،ہندوستان آج کشمیریوں کو طعنے دے رہا ہے ہمارا منہ چڑھارہا ہے کہ پاکستان کمزور ہے لیکن ہمیں یقین ہے کہ جلد یہ تاثر ختم ہوگا،ملک دوبارہ ترقی کی ڈگر پر آئے گا،ہمیں پاکستان کی مشکلات کا احساس ہے۔اس وجہ سے ہم دعاگو ہیں کہ انتخابی مہم میں عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ ن لیگ کو کامیاب بنائیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.