
رانا ثناءاللہ نے عمران خان کو بڑی پیشکش کر دی، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کو معافی سے مشروط کردیا
عمران خان 9 مئی واقعات پر اگر صدق دل سے معافی مانگ لیں تو ان کی رہائی ہو سکتی ہے لیکن حتمی فیصلہ عدالت کو ہی کرنا ہوگا، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کی گفتگو
فیصل علوی
ہفتہ 22 مارچ 2025
12:29

(جاری ہے)
ہم سیاسی انتقامی کارروائی پر یقین نہیں رکھتے ۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اپنی ضمانت ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ سے کرواسکتے تھے۔
عدالت اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہاکرتی ہیں تو اس پر حکومت کو کوئی اعترا ض نہیں ہوگا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان ریاست کیخلاف رویہ اپنائیں گے تو ان کی مقبولیت ختم ہو جائے گی۔رانا ثنااللہ کایہ بھی کہنا تھاکہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں علی امین گنڈا پور پر پولیس اورسی ٹی ڈی کومضبوط بنانے پر زور دیاگیاتھا۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میںملک کی موجودہ سیکورٹی صورتحال پر ڈی جی ایم او نے مکمل تفصیلی بریفنگ دی تھی۔اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے اپنی مکمل تائید و یکجہتی کا اظہار کیاتھا اور اجلاس میں شریک شرکاءکوہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کرائی تھی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میںانٹیلی جنس آپریشن ہورہے تھا اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کبھی بھی نہیں رکتے۔گفتگو کے دوران راناثناءاللہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ آپریشن ملک سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گا۔ہماری افواج دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اپنا کردار اداکررہی تھیں۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کی تمام سیاسی جماعتوں کومیثاق پاکستان کا حصہ بننے کی دعوت
-
پاکستان معاشی خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے ،ہمارے اوپر قرضوں کا بوجھ بھی آدھا ہو چکا ہے
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر قوم کا عظیم بیٹا ہے
-
وزیر اعظم کا آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان
-
دنیا کا پہلا مکمل اے آئی انگلش نیوز چینل 14 اگست کو لانچ کردیا گیا
-
پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی خریداری میں 2 ارب روپے سے زائد کے گھپلوں کا انکشاف
-
بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں بدامنی جبکہ سندھ کے عوام پر کچے پکے کے ڈاکو مسلط ہیں
-
ملک میں موٹربائیکس حادثات کی شرح سب سے زیادہ 65 فیصد ہے جو خطرناک صورتحال ہے
-
نیویارک میں پاک امریکن سوسائٹی یو ایس اے کے تحت یوم آزادی کی شاندار تقریب
-
مودی سرکار سندھ طاس کے معاہدے کو توڑ کر دریائے سندھ پر ڈیم اور نئے کینالز بنانا چاہتی ہے
-
ایسا نہیں ہوسکتا کہ وزیراعظم لاہور کیلئے شہبازاسپیڈ اور کراچی کیلئے شہبازسِلو بن جائیں
-
ٹیکس فراڈکیسز کی تحقیقات، ایف بی آر کو اضافی اختیارات مل گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.