
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے آفریدی قبائل کے نمائندہ وفد کی ملاقات
اتوار 4 مئی 2025 20:00
(جاری ہے)
گورنر فیصل کریم کنڈی نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ ان کے تحفظات کو متعلقہ حکام تک پہنچایا جائے گا اور قبائلی علاقوں کی ترقی اور امن کےلیے سنجیدہ اقدامات کیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ریاست نے ترقیاتی کاموں کے لیئے سو ارب کا وعدہ کیا۔ سرتاج عزیز کمیشن میں اضافی رقم کا بھی وعدہ کیا گیا تھا وہ مکمل رقم نہیں ملی جو تھوڑی بہت رقم ملی وہ وزیراعلیٰ نے من پسند علاقوں میں خرچ کی اور قبائل کا استحصال کیا۔ یہی وجہ ہے کہ قبائل کی نوجوان نسل اب انضمام کے خلاف ہورہی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان تک قبائل کے تحفظات پہنچائے، وفاقی حکومت نے اس حوالہ سے مثبت اقدامات کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام قبائل کا مشترکہ جرگہ بناکر ایک یادداشت تیار کرتے ہیں اس کی روشنی میں جرگہ کی صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے ملاقات کرائی جائے گی۔ وفد نے قبائل کے مسائل کے حل میں دلچسپی لینے اور انکے حل کے لیئے قائدانہ کردار ادا کرنے کے جذبہ پر گورنر فیصل کریم کنڈی کو خراج تحسین پیش کیا۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.