
ہندوستان دو منہ والا سانپ اور مودی سند یافتہ دہشت گرد اور مسلمانوں کا قاتل ہے راجہ فاروق حیدر
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے پاکستان کے ساتھ کشیدگی کی آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے ، سابق وزیر اعظم
جمعہ 9 مئی 2025 22:34
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ 48 سال کی شادی شدہ خواتین کو مقبوضہ کشمیر سے جبری طور پر واپس بھیجنا انسانیت دشمنی کی بدترین مثال ہے ،ہندوستان بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کی قراردادوں کی سنگین خلاف ورزی کررہا ہے ۔
انہوںنے کہاکہ حکومت پاکستان ہندوستان کی جارحیت کے ساتھ ساتھ انسانیت دشمنی کی یہ بدترین مثالیں بھی دنیا کے سامنے رکھے ۔راجہ فاروق حیدر نے کہاکہ بحیثیت کشمیری ہمارے اوپر لائن آف کنٹرول عبور کرنے پر کوئی پابندی نہیں اگر حالات یہی رہے تو ہم لائن آف کنٹرول عبور کرنے سے دریغ نہیں کرینگے ۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.