
ٹیکس چوروں، معاونت کرنیوالے کیساتھ قومی خزانہ لوٹنے والے حکمرانوں کا بھی احتساب کیاجائے،جامعت اسلامی سندھ
پیپلزپارٹی کی جانب سے ارکان کے اثاثہ جات ظاہرکرنے کی مخالفت میں ترمیم کی تجویز چورکی داڑھی میں تنکے کے مترادف ہے، اب ملک سے مافیاز کی سیاست ختم کرنا ہوگی،کاشف سعید شیخ
بدھ 14 مئی 2025 21:05
(جاری ہے)
انہی چوروں کو پھرفارم 47میں لپیٹ کرعوام پرمسلط کردیا جاتا ہے۔
پانامہ لیکس سے لیکرعدالتوں میںان کے خلاف کرپشن کے مقدمات اس کا واضح ثبوت ہے۔ اس لیے یہاں ایک نہیں دوپاکستان ہیں ایک غریب اوردسرا طاقتوراشرافیہ کا۔ملکی دولت لوٹ کربیرون ملک اثاثے اورمحلات بنانے والے ملک وقوم کے وفادار نہیں ہوسکتے۔انہوں نے آج ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی کی جانب سے ارکان کے اثاثہ جات ظاہرکرنے کی مخالفت میں ترمیم کی تجویز کوچورکی داڑھی میں تنکے کے مترادف قراردیتے ہوئے کہاکہ گوکہ الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے گوشوارے بھی نامکمل ہوتے ہیں جس کی بناء پرکئی ارکان اپنی نشست سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے مگر اس کے باوجود اثاثہ جات چھپانے اور الیکشن کمیشن پرعدم اعتمادکی باتیں سمجھ سے بالاتر ہے۔ عوام کو پتہ ہوناچاہیے کہ ان کانمائندہ الیکشن سے قبل اوربعد میں کتنے اثاثہ جات کامالک ہے۔صوبائی امیر نے کہاکہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں وکرپشن کی وجہ سے عو ام کا مہنگائی، بیروزگاری کی وجہ سے جینا دشوار ہوگیا، اب ملک سے مافیاز کی سیاست ختم کرنا ہوگی، 76سال عوام نے حکومتوں کو دیکھ لیا، کوئی بھی اس ملک اور عوام کی حالت کو بہتر نہیں کر سکا۔
مزید قومی خبریں
-
فنگر پرنٹ کی جگہ اب زبان پرنٹ، شناخت کے نظام میں نئی انقلابی پیشرفت سامنے آگئی
-
پنجاب میں عید الاضحیٰ کے دوران عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد
-
پاک فضائیہ کے ہاتھوں طیارے گرنے کا اعتراف، بھارتی صحافی مودی سرکار اور فوج پر برس پڑے
-
نو مئی کے کیسز میں پی ٹی آئی کے مزید اراکین اسمبلی نااہل ہو سکتے ہیں، وزیرمملکت عقیل ملک کا دعویٰ
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.