
بھارتی پراپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کیلئے سفارتی وفد بیرون ممالک بھیجنے کا فیصلہ، بلاول بھٹو زرداری قیادت کریں گے
اتوار 18 مئی 2025 01:10

(جاری ہے)
وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارتی پراپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کیلئے تشکیل کردہ وفد کی قیادت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سونپ دی۔
ڈاکٹر مصدق ملک، انجنیئرخرم دستگیر، سینیٹر شیری رحمن، حنا ربانی کھر، فیصل سبزواری، تہمینہ جنجوعہ اور جلیل عباس جیلانی وفد میں شامل ہوں گے ۔ یہ وفد لندن، واشنگٹن، پیرس اور برسلز میں خطے میں بھارت کے پراپیگنڈے اور خطے کے امن کو تباہ کرنے کی کوششوں کو بے نقاب کرے گا۔ وفد پاکستان کی خطے میں امن قائم رکھنے کیلئے کوششوں کو اجاگر کرے گا۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں کی نئی لسانی شناخت
-
بچوں کے لیے بہترین ممالک نیدرلینڈز اور ڈنمارک، یونیسیف
-
’دی پرنس‘: تاریخ نویسی کو بدل دینے والی کتاب
-
بھارت کو ایک اور خفت کا سامنا، ای او ایس 09 سیٹیلائٹ لانچ کے تیسرے مرحلے میں ناکام
-
یورپ سے ملک بدر کیے گئے عراقی تارکین وطن کی تلخ واپسی
-
پاکستان میں خاندانی شادیاں: موروثی بیماریوں کا اندیشہ زیادہ
-
پاک بھارت کشیدگی؛ وزیرخارجہ کی قیادت میں مشاورتی وفد چین بھیجنے کا فیصلہ
-
سرحدوں کے تحفظ کی مقدس ذمہ داری پوری کی اور ہر قیمت پر کریں گے، افواج پاکستان کا عزم
-
بھارت نے خود جنگ بندی کی درخواست کی تو ہم نے کہا کہ کیوں نہیں، ترجمان پاک فوج
-
بھارت پاکستان میں جاری دہشت گردی کا اصل سرپرست ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
مون سون بارشوں کا پانی ذخیرہ کرنے کیلئے 2300 کنال کے علاقے میں جھیل بنا دی گئی
-
غزہ: لوگوں کو بھوکا رکھنا بین الاقوامی قوانین کی توہین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.