
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ ہزاروں کشمیریوں اور نظربند سیاسی رہنمائوں کی رہائی کیلئے بھارت پر دبائو بڑھائیں، ترجمان حریت کانفرنس
منگل 27 مئی 2025 20:40
(جاری ہے)
ادھر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی زیر قیادت فرقہ پرست قابض انتظامیہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے درجنوں کشمیری سیاسی قیدیوں کوسینکڑوں میل دور بھارت کی جیلوں میں منتقل کر دیا ہے۔
ان سیاسی نظربندوں میں شامل بیشتر حریت کارکنوں کوہریانہ اور اتر پردیش کی جیلوں میں منتقل کیا گیا ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ، محمد یاسین ملک، شبیر احمد شاہ اور آسیہ اندرابی سمیت سینکڑوں کشمیری پہلے ہی نئی دہلی کی تہاڑ جیل سمیت متعددبھارتی جیلوںمیں نظر بند ہیں۔دریں اثنا ء بھارتی فورسز نے مقبوضہ علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور چھاپوں کا سلسلہ تیز کردیاہے ۔ قابض فورسز کے اہلکار گھر گھر تلاشی کے دوران کشمیریوں کوہراساں اور گرفتارکررہے ہیں ،جس سے مقبوضہ علاقے میں خو ف و دہشت کا ماحول پیداہو گیاہے ۔جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ جنوبی ایشیاء کے خطے میں پائیدار امن کے لیے دیرینہ تنازعہ کشمیر کے حل میں اپنا اہم کردار ادا کرے۔ ڈی ایف پی کے ترجمان ایڈوکیٹ ارشد اقبال نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکراتی عمل شروع کرنے پر زور دیا جس میں کشمیریوں کی حقیقی قیادت کو بطور فریق شامل کیاجائے۔مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.