
بھارت 28 اور10 مئی کے دن کو کبھی نہیں بھولے گا‘ عظمیٰ بخاری
بدھ 28 مئی 2025 16:51

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آج ہماری افواج ہر میدان میں دشمن پر برتری حاصل کر رہی ہیں، اور یہ سب اس مضبوط فیصلے کا تسلسل ہے جو 28مئی 1998ء کو کیا گیا تھا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت 10مئی کو اپنے ایٹمی دھماکوں پر ناز کرتا رہا لیکن پاکستان نے 28مئی کو اسے منہ توڑ جواب دے کر اس کا غرور خاک میں ملا دیا۔ بڑے بھائی نواز شریف نے بھارت کے غرور کو توڑا جبکہ دوسرے بھائی شہباز شریف نے اسے دھول چٹا دی۔اپنے بیان کے اختتام پر انہوں نے کہا کہ محمد نوازشریف نہ صرف پاکستان بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے ایک قابلِ فخر رہنما ہیں، جنہوں نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے مفاد کو ترجیح دی اور دنیا کو باور کرایا کہ پاکستان ایک خوددار اور خودمختار ملک ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
-
آندھی و بارشوں کے باعث 3شہری جاں بحق ،25زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
-
لاہورکے سکولوں میں25 ہزارجعلی انرولمنٹس پکڑی گئیں
-
حکومت زرعی اخراجات اورموسمیاتی اثرات سے درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک جامع ریلیف پیکیج پرغو رکر رہی ہے، رانا تنویرحسین
-
عارف والا، گھریلو رنجش پر بھائی نے فائرنگ کرکی20 سالہ سگی بہن کو موت کے گھاٹ اتاردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.