
چوہدری شافع حسین سے پاکستان مسلم لیگ کے سینئر عہدیداران کے وفد کی ملاقات
ْپارٹی کے تنظیمی امور ،سیاسی صورتحال اور پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ پر بات چیت کی گئی پنجاب کو سرمایہ کاری کا مرکز بنادیا ،ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کار پنجاب کو سرمایہ کاری کیلئے ترجیح دے رہے ہیں ‘وزیر صنعت و تجارت
منگل 3 جون 2025 21:49

(جاری ہے)
سازگار ماحول کے باعث ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کار پنجاب کو سرمایہ کاری کیلئے ترجیح دے رہے ہیں ۔
چین سمیت دیگر غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیاں پنجاب میں کارخانے لگا رہی ہیں مقامی سرمایہ کار بھی پنجاب میں نئے کارخانے لگا رہے ہیں۔صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ نے پاکستان بنایا اور یہی جماعت ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے ۔چوہدری شجاعت حسین نے ہمیشہ رواداری اور خدمت کی سیاست کی ہے ان کی شرافت اور رواداری کی سیاست کو ہی آگے بڑھا رہے ہیں ۔چوہدری شافع حسین نے کہا کہ پاکستان کی دلیر اور بہادر افواج نے مکار دشمن بھارت کا غرور چند گھنٹوں میں خاک میں ملا دیا ۔عبرت ناک شکست سے مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہے ۔مودی کو شکست برداشت نہیں ہورہی ،اس کی گیدڑ بھپکیوں سے ڈرنے کی ضرورت نہیں پاکستان کی مسلح افواج دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے پوری قوم سیسہ پلائی دیوار کی طرح پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ۔ہمیں متحد ہو کر ملک کو ترقی اور خوشحالی کی منزل سے ہمکنار کرنا ہے پاکستان مسلم لیگ کو ہر سطح پر منظم اور فعال بنایا جائے گا ۔صوبائی وزیر نے کہا کہ پارٹی عہدیدار اور ورکرز لوگوں سے قریبی رابطہ رکھیں اور ان کے مسائل حل کریں۔مزید اہم خبریں
-
جنسی زیادتی کا بطور دہشت گردی اور جنگی ہتھیار کے استعمال میں اضافہ، رپورٹ
-
شام: حالیہ فرقہ وارانہ تصادم ممکنہ جنگی جرائم، یو این تحقیقاتی کمیشن
-
غزہ: امداد کی ترسیل پر اسرائیلی رکاوٹیں جاری، بھوک سے 235 افراد ہلاک
-
لاہور میں موٹرسائیکل سوار لڑکی پر نامعلوم شخص کا تشدد
-
ملک میں کبھی بھی سیاسی تبدیلی سے معاشی پالیسی میں تبدیلی نہیں آنی چاہیئے
-
ابو کے لاڈلے کو 2 انٹرویو دینے پر ایوارڈ دے دیا گیا
-
عمران خان قوم کا عظیم لیڈر ہے ،پی ٹی آئی کیلئے ان کی رہائی سب سے بڑھ کر ہے
-
گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں مزید اضافہ
-
برج خلیفہ پر پاکستان کا پرچم آویزاں کر دیا گیا
-
قوم کی آزادی کو جاگیرداروں، وڈیروں، بیوروکریسی اور جرنیلوں نے سلب کررکھا ہے
-
معیشت کو آئی ایم ایف اور سود سے آزاد کرکے ہی خود انحصاری کی منزل حاصل کی جاسکتی ہے
-
معرکہ حق کی فتح سے پوری دنیا جان چکی کہ بنیان مرصوص کا مطلب کیا ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.